Sadozai Travels

Sadozai Travels For customers traveling from RWP, to Rawlakot, Hajira, Abbaspur & Forward Kahuta can enjoy a comfort journey along with us.

We are an excellent service provider to meet your love ones and your family. We care for your safety and your time consumption..

21/07/2020
06/06/2020

ٹریفک کو مندرجہ زیل شرائط کے ساتھ راولپنڈی سے آزاد کشمیر کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
ماسک کے ساتھ سفر لازمی قرار ۔ گاڑی میں نصف سواروں کی جگہ خالی ہو ۔ بخار کی صورت میں سفر پر پابندی ٹکٹ لیت ہوے لگائے گئے نشان پر کھڑے ہوں اور سینیٹائزر کا استعمال بار بار کریں۔ آپکی اپنی صحت کیلئے ان پوائنٹس پر عمل کریں شکریہ۔ اڈہ مینجر سردار مشرف مسعود 03445146031

02/10/2019
06/08/2019

ڈرائیور لوکاں نی خوشی نا کوئی ٹائم نی

لیسوا وادی نیلم میں قیامت صغیری برپا رات سوا اٹھ بجے انے والے سلاب نے تباہی مچادی پویس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق 22افرا...
15/07/2019

لیسوا وادی نیلم میں قیامت صغیری برپا رات سوا اٹھ بجے انے والے سلاب نے تباہی مچادی پویس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق 22افراد لاپتہ 8زخمی 130مکانات 70دوکانات 3مساجد 8گرائٹ 1 ہائی ایس 10موٹرسائیکل 1پویس وین 6کیری ڈبے موٹر کاریں اور سیکڑوں موشی شامل ہیں جابیق ہونے والوں میں تبلیغی جماعت میں شامل محمد عمران محمد سلمان محمد ہارون محمد عرفان محمد عمر ساکنہ فیصل آباد محمد ایاز ابوبکر صدیق جمال خان شھیب اسلم ساکنہ لاہور عمر فاروق اور ایک نامعلوم ساکنہ شیخوپورہ ان کے علاوہ مقامی افراد ظہور حسین ولد محمد حسین عبدالقیوم ولد بگو مشتاق ولد صمد رضیہ بی بی زوجہ شوکت بٹ مہرین ولد پرویز میر مسکین بٹ ولد شاہنواز رانی بٹ ملکہ بٹ ولد شاہنواز شامل ہیں زخمی ہونے والوں میں طارق زمان عبدالوحید ولد عبدالقیوم شیخ حسن ولد شادی ژان شیخ بشارت ولد عبدالحمید زیشان ملک مواز ولد عبدالحمید ساکنہ بانڈی پولیس جوان ملک اصف شامل ہیں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جاںبحق ہونےوالوں کی تعداد سیکڑوں میں ہے

Address

Perwadhai Toyota Stand
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 04:00 - 23:45
Tuesday 04:00 - 23:45
Wednesday 04:00 - 23:45
Thursday 04:00 - 23:45
Friday 04:00 - 23:45
Saturday 04:00 - 23:45
Sunday 04:00 - 23:45

Telephone

03445146031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadozai Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadozai Travels:

Share