05/30/2026
🚛🎥 تمام ٹرک ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے!
اپنے ٹرک یا سفر کی ایک خوبصورت ویڈیو کلپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں۔ ❤️
منتخب ویڈیوز کو ہم اپنے فیس بک پیج کوئٹہ ٹرک ٹرانسپورٹ پر آپ کے نام کے ساتھ شیئر کریں گے۔ 🚚✨
اپنی محنت، اپنے ٹرک اور اپنے سفر کو دنیا تک پہنچائیں۔
📲 اپنی ویڈیو ابھی واٹس ایپ کریں۔
03410075477