Five Star International Cargo & Goods Transport Co.Regs

Five Star International Cargo & Goods Transport Co.Regs International Cargo,Freight,where house
torkham custom clearance, Afghan custom clearance & tranzit

10/04/2026

پاک فوج کی نگرانی میں اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی اقدامات💚🇵🇰

افغانستان واپس جانے والے افغان خاندانوں اور شہریوں کیلئے طورخم بارڈر آج کھول دیا گیا۔بارڈر کھلنے کے بعد پاکستان اور افغا...
31/03/2026

افغانستان واپس جانے والے افغان خاندانوں اور شہریوں کیلئے طورخم بارڈر آج کھول دیا گیا۔

بارڈر کھلنے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے سیکیورٹی حکام کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس کے بعد طورخم زیرو پوائنٹ پر اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے حکام خوشگوار ماحول میں ایک دوسرے سے ملے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، جبکہ بارڈر کی بحالی کو مثبت پیش رفت قرار دیا گیا۔

اطلاع برائے تاجران آلو (استارا بارڈر)سفارتی ذرائع کے مطابق ایران نے تکنیکی وجوہات کی بنا پر آذربائیجان کے ساتھ اپنی سرحد...
05/03/2026

اطلاع برائے تاجران آلو (استارا بارڈر)
سفارتی ذرائع کے مطابق ایران نے تکنیکی وجوہات کی بنا پر آذربائیجان کے ساتھ اپنی سرحد پر عارضی طور پر آمد و رفت محدود کردی ہے، جس کی وجہ سے استارا بارڈر پر کچھ وقت کے لیے نقل و حرکت میں سست روی ہو سکتی ہے۔
پاکستانی تاجران جو استارا بارڈر کے لیے آلو بھیج رہے ہیں انہیں آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ صورتحال عارضی ہے اور ایرانی حکام نے سرحد پر موجود ڈرائیوروں کو انتظار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لہٰذا تاجران حضرات غیر ضروری پریشانی سے گریز کریں۔

Five Star International Cargo & Goods Transport Co.
📱+92 333 90 12 400

🇺🇿

اہم خبر: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ - پھنسے ہوئے کارگو کی واپسی کی اجازتڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ (کوئٹہ) کی جانب سے جاری کردہ ن...
30/01/2026

اہم خبر: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ - پھنسے ہوئے کارگو کی واپسی کی اجازت
ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ (کوئٹہ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، وزارت تجارت نے پھنسے ہوئے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کنرائمنٹس کو دوبارہ برآمد (Re-export) کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
اہم نکات:
* فیصلہ: پھنسے ہوئے کارگو کو دوبارہ برآمد کے لیے کراچی کی بندرگاہوں پر واپس بھیجا جائے گا۔
* ڈیڈ لائن: متعلقہ کلیئرنگ ایجنٹس اور بانڈڈ کیریئرز کو ایک ہفتے کے اندر درخواست دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
* مطلوبہ دستاویزات: درخواست کے ساتھ ہارڈ کاپی (AT GDs) اور دیگر ضروری تفصیلات (کنٹینر نمبر، گاڑی کا نمبر وغیرہ) فراہم کرنا لازمی ہے۔
متاثرہ کمپنیاں: نوٹیفکیشن میں کراچی کی معروف لاجسٹکس کمپنیوں (جیسے Jalat Khan & Co, Faisal Movers, Al-Tajjar SAZ Logistics وغیرہ) کو مخاطب کیا گیا ہے۔

Five Star International Cargo & Goods Transport Co. Available FCL transportation service from   🇵🇰  to  Iran 🇮🇷 Azerbaij...
09/12/2025

Five Star International Cargo & Goods Transport Co.
Available FCL transportation service from 🇵🇰 to Iran 🇮🇷 Azerbaijan 🇦🇿 Turkmenistan 🇹🇲 Uzbekistan 🇺🇿 Tajikistan 🇹🇯 Kazakhstan 🇰🇿 Kyrgyzstan 🇰🇬 Russia 🇷🇺

🇺🇿

04/09/2025

افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان

وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان پہنچایا۔ امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔امدادی سامان 5 ٹرکوں (40 فٹ کنٹینرز) کے ذریعے اسلام آباد سے 3 ستمبر کو روانہ ہوا،اور آج 4 ستمبر کو طورخم سرحد پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔
امدادی سامان کی حوالگی کی تقریب میں وفاقی وزیر امیر مقام، پاکستانی و افغان کونسل جنرلز اور این ڈی ایم اے کے حکام شریک ہوئے۔
افغان ایمبیسی نے بروقت امداد پر شکریہ ادا کیا۔
̇c


30/08/2025

05/06/2025

Trans Afghan Railway is a GAME CHANGER for Uzbekistan, Afghanistan and Pakistan with 760km Track | Gwadar CPEC





🇺🇿

فائیوسٹار انٹرنیشنل کارگو اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی  کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک۔
31/03/2025

فائیوسٹار انٹرنیشنل کارگو اینڈ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک۔

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923339012400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Five Star International Cargo & Goods Transport Co.Regs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Five Star International Cargo & Goods Transport Co.Regs:

Share