Zu Peshawar

Zu Peshawar Zu peshawar

28/06/2025
.خیبرپختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی (KPUMA) کی جانب سے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے ک...
16/06/2025

.
خیبرپختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی (KPUMA) کی جانب سے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بی آر ٹی کا کم از کم موجودہ کرایہ 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے کر دیا گیا ہے۔ ڈائیریکٹ روٹس پر چلنے والے ایکسپریس سروس کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
یہ نا گزیر اضافہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ناگزیر ہو گیا تھا تاکہ مسافروں کو بلا تعطل معیاری سفری سہولیات فراہم کی جا سکے۔
نئے کرائے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہو گا۔

#

15/06/2025

.
گرمی ہو یا سردی، ہمارا عملہ، آپ کی خدمت میں کوشاں۔

مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمعرات 12 جون سے اتوار 15 جون تک  روٹس ER-10، ER-12،  XER-15 اور ER-16 پر  سروس معطل رہے ...
12/06/2025

مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمعرات 12 جون سے اتوار 15 جون تک روٹس ER-10، ER-12، XER-15 اور ER-16 پر سروس معطل رہے گی۔

ٹرانس پشاور نے بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (زو پشاور) کے تمام فیڈر روٹ اسٹاپس پر مسافروں کے لیے شیڈز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ا...
21/05/2025

ٹرانس پشاور نے بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (زو پشاور) کے تمام فیڈر روٹ اسٹاپس پر مسافروں کے لیے شیڈز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد موسمِ گرما کی شدید گرمی میں مسافروں کو دھوپ سے تحفظ فراہم کرنا اور ان کے سفر کو زیادہ آرام دہ بنانا ہے۔
اس سلسلے میں تیار کردہ پی سی ون(PC-1) کے تحت ان تمام اسٹاپس پر سایہ دار انتظار گاہیں تعمیر کی جائیں گی جہاں اس وقت شیڈز موجود نہیں۔ پی سی ون خیبر پختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی کو منظوری کے لیے ارسال کر دیا گیا ہے۔
منظوری کے بعد منصوبے پر فوری عملدرآمد شروع کیا جائے گا، جس کے تحت 130 سے زائد فیڈر اسٹاپس پرمرحلہ وار شیڈز نصب کیے جائیں گے۔ اس اقدام سے نہ صرف مسافروں کو سہولت میسر ہو گی بلکہ یہ عوام کے لیے زو پشاور کو مزید قابلِ اعتماد اور آرام دہ سفری نظام بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

13/05/2025

ٹرانس پشاور کے افسران باقاعدگی سے اسٹیشنوں کا دورہ کرتے ہیں تاکہ صفائی، دیکھ بھال اور نظام کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔

Behind Every Smooth Ride is a Well-Trained Team A training session was held for our Control Center staff and Operations ...
30/04/2025

Behind Every Smooth Ride is a Well-Trained Team
A training session was held for our Control Center staff and Operations Team to enhance coordination, boost response times, and ensure real-time service management across the Zu Peshawar network.

Urban Mobility Conference 2025 – Poster CompetitionCalling all creative minds!Participate in the Urban Mobility Conferen...
28/04/2025

Urban Mobility Conference 2025 – Poster Competition

Calling all creative minds!

Participate in the Urban Mobility Conference 2025 Poster Competition and showcase your ideas for sustainable urban transport.

Exciting cash prizes await!

Last date to submit: 15th May 2025

Open to university students and young professionals

How to participate:

Download the submission form here: https://transpeshawar.pk/resource-center/poster-submission-form-2/

Submit your soft copy to: [email protected]

Submit your hard copy to: TransPeshawar, 1st Floor, KPUMA Building, Main GT Road, Chamkani, Peshawar, KPK

Let's shape the future of urban mobility together.

In celebration of Earth Day 2025, TransPeshawar in collaboration with Islamia College Peshawar organized an event featur...
26/04/2025

In celebration of Earth Day 2025, TransPeshawar in collaboration with Islamia College Peshawar organized an event featuring plantation, an awareness seminar, and a cycling activity. Participants rode Zu Bicycles to promote eco-friendly transport and raise awareness about sustainable urban mobility. CEO TransPeshawar Dr. Syed Murtaza Bukhari and GM Operations Mr. Imran Khan addressed the gathering.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zu Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share