08/03/2026
رمضان المبارک اسپیشل آفر۔۔🤲🏻
پاکپتن سے لاہور کا سفر اب ہوا مزید آسان اور سستا! گنجشکر ایکسپریس لایا ہے آپ کے لیے فخریہ پیشکش۔
کرایہ صرف: 700 روپے 💸
روٹ: پاکپتن جنرل بس سٹینڈ سے ٹھوکر لاہور 📍
سروس: لگژری اے سی کوسٹر (مکمل ایئر کنڈیشنڈ اور آرام دہ نشستیں) 🚌
اوقات: صبح 6:40 سے شام 6:00 بجے تک (ہر 40 منٹ بعد روانگی) ⏱️
📞 ایڈوانس بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0306-8555832