18/01/2022
آن لائن قرآن اکیڈمی*
گھر بیٹھے قرآن کریم کی تعلیم حاصل کیجئے
ہمارے ہاں الحمدلله ہر عمر کے افراد کو نہایت آسان طریقے سے انٹرنیٹ پر بذریعہ واٹس ایک قرآن کریم کی تعلیم دی جاتی ہے
آپ با آسانی آن لائن تجوید کے ساتھ قرآن کریم ناظرہ،قاعدہ،حفظ،قرآت،تفسیر القرآن،احادیث مبارکہ،مسنون دعائیں،عربی گرامر،اور عام زندگی کے متعلق پڑھنے،سیکھنے اور سمجھنے کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں
وقت اور عمر کی کوئی قید نہیں