04/07/2025
⸻
تمام دوستوں اور مہمانوں سے گزارش ہے کہ سوا ت میں کسی قسم کا بڑا سیلاب نہیں آیا۔ کچھ علاقوں میں صرف برساتی نالوں کا پانی نکلا تھا، جو معمول کی بات ہے۔ غلط خبریں پھیلانے والے لوگ صرف خوف اور بدنامی پیدا کر رہے ہیں، ان پر یقین نہ کریں۔ براہِ کرم کسی مقامی بندے سے اصل ویڈیو یا معلومات خود حاصل کریں، سچ سب کے سامنے آ جائے گا۔ شکریہ