15/05/2026
AWAN & KHAN GOODS TRANSPORT
کی جانب سے تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
قرآنی آیت:
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
ترجمہ: اور یقیناً آپ کے لیے آخرت (بعد والی زندگی) اس پہلی (دنیا کی زندگی) سے بہتر ہے۔
(سورۃ الضحٰی - آیت 4)
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہمارے رزق اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔