Sardar Brothers Travel Servies

Sardar Brothers Travel Servies 17 Real Homes Street no.9,Iqbal park Lahore Pakistan

23 MarchResolution Day Of Pakistan....🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰" History Is Who We Are And Why We Are The Way We Are."وطن کی مٹی ...
23/03/2018

23 March
Resolution Day Of Pakistan....🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
" History Is Who We Are And Why We Are The Way We Are."

وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم رہنا 💖💖

Success Is Never Parmenant Failure Is Never Final So Do Not Stop Efforts Until Your Victory ✌✌ Makes A History 👍👍
Nations Who Ignore Their History Die So.
This Day Has Written In Golden Words In The History Of Pakistan...🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

دُکھ کی کالی لمبی راتیں,جبرکی دُھوپ پہ وارنہ دینا
ظلم کا سورج ڈھل کے رھےگا,لوگوہمت ہار نہ دینا

25/12/2017

Due to dear customer Quaid Day, all our services were closed today.
Thank you

25/12/2017




آج جب قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ کے مزار پر حکام، عمال اور سرکاری و فوجی افسران پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے تو کیا روح قائد گھائل نہیں هوگی؟؟؟

قائد کا پاکستان جسے هم سب نے ملکر لوٹا نوچا اور پھر بهیڑیوں کے سپرد کردیا، اسی دسمبر میں هم نے پہلے اپنا ایک بازو کاٹ پهینکا اور پهر اسی دسمبر کے ایک تلخ دن پشاور میں معصوم کلیوں کو جس طرح مسلا کچلا گیا، یہ سب کون بھلا سکتا ھے؟؟؟
کہیں دور پار سے ڈمہ ڈولہ کے کٹے پھٹے وہ معصوم بچے بهی یاد آ رہے ہیں جو یہ تک نہیں جانتے تهے کہ وہ کیوں قتل کئے گئے؟؟؟
یہ آخر کس کا خون هے؟؟؟
قبرِ قائد پہ تزک و احتشام سے پهول چڑهانے والوں کیلئے تو یہ صرف رسم هے، ایک رسمِ دنیا، اس سے بڑھ کر کچه نہیں، قائد کی جیب میں تو فقط کهوٹے سکے تهے جنکے چلنے کی امید ہی کی جاسکتی تهی اور یقیناً وہ چلے بهی، لیکن یہاں تو ظالم، قاتل، بهیڑئے، درندے اور وحشی هم پہ مسلط هوئے پڑے ہیں، سیاسی و معاشی دهشتگرد جنہوں نے آج تک صرف اور صرف همارا لہو پیا ھے، کیا سوچتے هونگے یہ لوگ قبر قائد کو سلامی دیتے هوئے کہ هم هی هیں وہ جنہوں نےنسلی، لسانی اور فرقہ وارانہ گروہ تشکیل دئے، نجی مسلح لشکر بنائے جو پهر هم پر هی ٹوٹ پڑے، کیا کبھی پهولوں کی چادر چڑهاتے هوئے انہیں یہ خیال بھی آتا هوگا اس ملک میں کٹہرے میں صرف اسی کو کهڑا کیا جاتا هے جو کمزور هوتا هے، سزا صرف اسی کو ملتی هے جسکی گردن شکنجہ میں بآسانی فٹ ہو جاتی هے، کیا قائد کی زخمی روح کو یہ لوگ بتانا پسند کرتے هونگے کہ اس ملک کو دو لخت کرنے اور بدترین دهشتگردی کے جہنم میں دهکیلنے والے کو کچھ نہیں کہا گیا بلکہ اسے هر طرح کا تحفظ فراهم کیا گیا، پاکستانیوں کے بابا کو کون بتائے کہ کائنات کے کرپٹ ترین ظالم هم پر مسلط هوئے اور اس ملک کے خزانے خالی کرکے بهی انکی حرص پوری نہ هوئی اور آج بهی زبانیں لٹکائے اس قوم کے خون پسینے کی کمائی اپنی جیبوں میں بهرنے میں مصروف هیں، کوئی قائد کو کیسے بتائے کہ هم سیکیولر اور مذهبی انتہا پسندوں کے درمیان سینڈویچ بن چکے ہیں، یہاں هر جبر کا خراج قائد کے حقیقی چاهنے والوں نے هی ادا کیا ھے
ہاں ھم وہی کروڑوں پاکستانی هیں جنہوں نے اپنے ہی خون سے اس مٹی کی مانگ بهری تھی
کااااااااااااااااش
کوئی قائد کو دکها سکتا کہ جس دیس کو وہ اسلام کی تجربہ گاہ بنانا چاهتے تهے وہ ندامت و شرمندگی کی بے مثال نظیر بن چکا ھے
جس جمہوریت کو وہ لیکر چلے تهے اسے آمروں نے ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکها، کوئی قائد اعظم کی روح کو بتائے کہ کروڑوں پاکستانی ان سے محبت کرتے هیں
کااااااااااااااااش
کوئی جناح صاحب کو بتائے کہ هم انگریز سے تو آذاد هو گئے لیکن انکے فکری غلاموں سے آج تک نہیں .

25/12/2017

25 دسمبر ، قائد اعظم ڈے
قائد کا پاکستان ، اسلامی پاکستان ،
ہیپی قائد ڈے
ملت کا پاسباں ہے
محمد علی جناح

23/12/2017

Respected Clients and friends
We have changed our business name from 5 seasons JATT BROTHERS CAR RENTAL LAHORE to and inducted more vehicles in our fleet to provide quality service for our clients.

Kindly seasrch us using this name
Regards

ٹریفک قوانین کا احترام اچھے شہریوں کی پہچان
23/12/2017

ٹریفک قوانین کا احترام اچھے شہریوں کی پہچان

ٹریفک قوانین کی پاسداری ہر شہری کا فرض ہے
23/12/2017

ٹریفک قوانین کی پاسداری ہر شہری کا فرض ہے

Address

29'c Davies Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Brothers Travel Servies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category