Yango Partner - Braxas International Fleet

Yango Partner - Braxas International Fleet YANGO Par Gari , Bike or Rikshaw chalayen or mahana Hazaro kamayen. Chalo Let's Go �

18/02/2026
Ramadan Mubarak 🌜🌝
18/02/2026

Ramadan Mubarak 🌜🌝

25/11/2025

محترم کپتان،

ہم آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ سسٹم مکمل طور پر بحال ہو گیا ہے۔ Yango Pro اب صحیح طریقے سے کام کر رہا ہے۔

آپ معمول کے مطابق اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں۔

شکریہ۔

25/11/2025

محترم کپتان،

ہم اس وقت Yango Pro میں تکنیکی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہ پلیٹ فارم اس وقت درست طریقے سے کام نہیں کر رہا۔

ہم نے اس معاملے کو پہلے ہی متعلقہ ٹیم تک پہنچا دیا ہے اور تکنیکی ٹیم اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔

آپ کے صبر اور سمجھ بوجھ کا شکریہ۔ جیسے ہی سروسز مکمل طور پر بحال ہوں گی، ہم آپ کو اپ ڈیٹ فراہم کریں گے۔

شکریہ۔

"کیا آپ اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے تیار ہیں؟ 🚀 آج ہی Yango Partner Braxas International کے ساتھ رجسٹر کریں اور خوش آمدیدی ...
25/09/2025

"کیا آپ اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے تیار ہیں؟ 🚀 آج ہی Yango Partner Braxas International کے ساتھ رجسٹر کریں اور خوش آمدیدی بونس حاصل کریں! 📲 03396755577

Sochna choro, kamaana shuru karo!Kashif ne Yango Pro se bana diya record, har mahina Rs.295,000!Ab aap ki bari, register...
25/09/2025

Sochna choro, kamaana shuru karo!

Kashif ne Yango Pro se bana diya record, har mahina Rs.295,000!

Ab aap ki bari, register karein aur apni zindagi badlein

03066755577

عید کے اس خوشگوار موقع پر ، ہم اپنے کپتانوں کو، یانگو پارٹنر براكساس انٹرنیشنل کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عی...
07/06/2025

عید کے اس خوشگوار موقع پر ، ہم اپنے کپتانوں کو، یانگو پارٹنر براكساس انٹرنیشنل کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ 💕

عیدالفطر کے اس خوشگوار موقع پر ، ہم اپنے کپتانوں کو، یانگو پارٹنر براكساس انٹرنیشنل کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ ...
31/03/2025

عیدالفطر کے اس خوشگوار موقع پر ، ہم اپنے کپتانوں کو، یانگو پارٹنر براكساس انٹرنیشنل کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ 💕

30/03/2025

السلام علیکم محترم براكساس فلیٹ کپتان 🥰

امید کرتا ہوں آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے 💜

عید کے ان دنوں میں ڈیمانڈ میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ینگو نے آپ کے لیے ریٹ تین گناہ بڑھا دیے ہیں ۔۔۔💸💸💸💸💸

اس وقت پورے لاہور میں اور عید کے ان چار دنوں میں پیک فیکٹر 3.4 سے زیادہ لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔💰💰

آپ سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی کمائی میں اضافہ کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ عید کو خوشگوار بنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آپ کی اپنی فلیٹ ینگو پارٹنر براكساس انٹرنیشنل عید کے دنوں میں بھی ہیلپ لائن پہ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے اور اس کے علاوہ ہمیشہ کی طرح اس عید پر بھی آپکو ڈیلی بونس (موٹر سائیکل \رکشا ) معمول کے مطابق موصول ہوگا۔
تاکہ ہمارے کسی بھی کپتان کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے 😇

آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی ہو تو آپ نے اِس نمبر پر کال یا واٹس ایپ پر وائس میسج کرنا ہے آپ کو جلد از جلد ریپلائی آجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
03066755577

ینگو براكساس انٹرنیشنل فلیٹ کی طرف سے آپ سب کو ایڈوانس
💞 عید مبارک 💞

اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو🩷

06/03/2025

معزز کپتان

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ یانگو نے ان ایپ ٹاپ اپ فیچر شروع کر دیا ہے۔ اب آپ کو کمپنی کے اکاؤنٹ میں ٹاپ اپ رقم بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی ٹاپ اپ کے لیے پارٹنر کمپنی کے نمبر سے رابطہ کرنا ہوگا۔ اس فیچر کو استعمال کر کے آپ اپنے اکاؤنٹ کو فوری طور پر اور کسی بھی وقت ٹاپ اپ کر سکتے ہیں۔ ایپ فیچر میں ٹاپ اپ کرنے کے لیے براہ کرم منسلک ویڈیو دیکھیں

03066755577

20/02/2025

Live Stream of Braxas International Event Grand Price Bike

Ab Sawario Ka Intezaar Nhi ...🤩🥳 Kiyu K Yango Pro Aur Yango Partner Braxas International Laya Apny Captains K lia Chain ...
24/01/2025

Ab Sawario Ka Intezaar Nhi ...🤩🥳 Kiyu K Yango Pro Aur Yango Partner Braxas International Laya Apny Captains K lia Chain Oders , Ride Insurance , Paid Waiting Time , Aur Beshumar Bonuses 🎉🎉🥳

To intizar kis bat Ka..
Abi Register hony k Lia Rabta krain 03066755577

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923066755577

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yango Partner - Braxas International Fleet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yango Partner - Braxas International Fleet:

Share