BUTT Crane and Lifter Services

BUTT Crane and Lifter Services We Provide services of transport
Crane, Lifter and Labor
For Loading services us. Contact
03004078190

04/03/2024

کرین لفٹر اور مزدا کی سہولت موجود ہے۔۔

اس ملک میں جاہلوں کی کوئی کمی نہیں ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں !زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گ...
26/02/2024

اس ملک میں جاہلوں کی کوئی کمی نہیں ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں !

زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی بے حس کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ اس قوم کے حال پر رونا بنتا ہے۔۔

توہین حلوہ کی سزا کیا ہے ویسے ،،؟

یہ وہی پاکستانی ہوتے ہیں جو سعودی عرب میں “بیت الخلاء” لکھا دیکھ لیں تو چومنے لگتے ہیں ۔ اور اگر کوئی عربی میں گالیاں دینے لگے فرحت محسوس کرتے ہیں کہ بندہ قرآن پڑھ رہا ہے!



شمائل سجاد بٹ Fahad Butt

22/12/2021

Address

Lahore
54810

Telephone

+923004710928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUTT Crane and Lifter Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BUTT Crane and Lifter Services:

Share