Yango Partner - MS Fleet

Yango Partner - MS Fleet We are an authorized Fleet of Yango company that provides Ride-Hailing Taxi Services in Pakistan.

اب اپنا آٹو لینے کا خواب بنائیں حقیقت! 🛺✨ رینٹ ٹو اون کے ذریعے آج ہی شروع کریں اور صرف 2 سال میں اپنا برانڈ نیو آٹو اپنے...
28/04/2026

اب اپنا آٹو لینے کا خواب بنائیں حقیقت! 🛺✨
رینٹ ٹو اون کے ذریعے آج ہی شروع کریں اور صرف 2 سال میں اپنا برانڈ نیو آٹو اپنے نام کریں!🔥
کمائیں، بڑھیں اور اپنی محنت کو اپنی ملکیت میں بدلیں 💯

✅ آسان اہلیت
💰 بہترین کمائی کا موقع
🎯 سیدھا اپنا آٹو حاصل کرنے کا راستہ

اہلیت کے معیار:
* ماہانہ 90,000 سے 1 لاکھ کما رہے ہیں تو برانڈ نیو آٹو حاصل کریں
* کم از کم 6 ماہ سے YANGO MS FLEET کے ساتھ کام کر رہے ہیں تو برانڈ نیو آٹو حاصل کریں

فوائد:
* نئی ایل پی جی کٹ شامل ہے
* 2 سال بعد آٹو مکمل طور پر آپ کا ہو جائے گا
* بالکل نیا (برانڈ نیو) آٹو

📍 آفس لوکیشن: YANGO MS FLEET آفس، واپڈا ٹاؤن، بلاک F-2 اسٹریٹ 8
📞 رابطہ نمبر: 03248336794

خوش خبری ✨🎉ینگو MS فلیٹ نے تمام کارگو(لوڈر رکشہ، شہزور، سوزوکی راوی) کے کپتان کے لئے برانڈنگ شروع کروا دی ہے۔برانڈنگ کرو...
28/04/2026

خوش خبری ✨🎉

ینگو MS فلیٹ نے تمام کارگو(لوڈر رکشہ، شہزور، سوزوکی راوی) کے کپتان کے لئے برانڈنگ شروع کروا دی ہے۔
برانڈنگ کروانے کے لیے ابھی ینگو MS فلیٹ واپڈا ٹاؤن تشریف لائیں۔

آفس لوکیش:-
https://maps.app.goo.gl/nNTQxzrdhPvQKrk4A?g_st=iw

برانڈنگ کے فوائد:-
1- بونس میں %20 اضافہ
2- ہر ہفتے پہلی رائڈ پے اضافی 1,500 Rs کا بونس ۔
3- پرو لیول/ایکٹیویٹی پوائنٹس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ۔
4- زیادہ رائیڈز

منجانب

ینگو MS فلیٹ

نئے ہفتے کا آغاز، MS Fleet کے ساتھ! 🌟ایک نئی صبح اور نئے مقاصد! YANGO MS FLEET لایا ہے آپ کے لیے بہترین روزگار کے مواقع۔...
27/04/2026

نئے ہفتے کا آغاز، MS Fleet کے ساتھ! 🌟
ایک نئی صبح اور نئے مقاصد!
YANGO MS FLEET
لایا ہے آپ کے لیے بہترین روزگار کے مواقع۔ اپنے کام کو نئی بلندیوں پر لے جائیں اور ہماری فیملی کا حصہ بنیں۔

✅ وقت کی پابندی اور بہترین رہنمائی
✅ بہتر کمائی کے مواقع
✅ ڈرائیورز کے لیے 24/7 مکمل سپورٹ

آج ہی اپنا سفر شروع کریں اور اپنی منزل پائیں۔

📍 ہمارا پتہ:
رجسٹریشن آفس، واپڈا ٹاؤن، بلاک F-2، گلی نمبر 8، مکان نمبر 5، لاہور۔

☎️ 24/7 ہیلپ لائن (سپورٹ):
0308-8899957

📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0300-1799917

📢اہم اطلاع برائے تمام  کپتان حضرات!Yango MS Fleetکی جانب سے تمام کپتانوں کے لیے آٹو رکشہ برانڈنگ۔ شاندار فوائد :✅ بونس م...
01/04/2026

📢اہم اطلاع برائے تمام کپتان حضرات!

Yango MS Fleet
کی جانب سے تمام کپتانوں کے لیے آٹو رکشہ برانڈنگ۔

شاندار فوائد :

✅ بونس میں 20% اضافہ
✅ کمائی میں 20% اضافہ
✅ پرو لیول / ایکٹیویٹی پوائنٹس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ
✅ مزید زیادہ رائیڈز حاصل کرنے کا موقع

منجانب:
Yango MS Fleet

🔊کپتان حضرات اپنی کمائی ڈبل (2x) کریں، زیادہ سرج کا فائدہ اُٹھائیں، کمائی بڑھائیں۔ 💸✨
31/03/2026

🔊کپتان حضرات
اپنی کمائی ڈبل (2x) کریں، زیادہ سرج کا فائدہ اُٹھائیں، کمائی بڑھائیں۔ 💸✨

27/03/2026

YANGO MS FLEET
کی جانب سے تمام ٹاپ ڈرائیورز میں 3000 روپے نقد عیدی تقسیم کی گئی 💸💵🪙

عید کی خوشیوں کے اس خوبصورت موقع پر، ہم اپنے محنتی ڈرائیورز کے ساتھ خوشیاں بانٹنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ 🌙✨

Har safar Pakistan ke naam 🇵🇰YANGO MS FLEET ke sath, har din mulk ki taraqqi ka hissa.✨
24/03/2026

Har safar Pakistan ke naam 🇵🇰

YANGO MS FLEET ke sath, har din mulk ki taraqqi ka hissa.✨

عید الفطر مبارک to our Yango MS FLEET drivers 🚗💛 Thank you for being the heart of our service.
23/03/2026

عید الفطر مبارک
to our Yango MS FLEET drivers 🚗💛 Thank you for being the heart of our service.

22/03/2026

📢 ڈرائیور حضرات کے لیے ایک نئ خوشخبری✨

ہم جانتے ہیں کہ حالیہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ آپ سب کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔

آپ کی محنت کو سراہنے اور اس مشکل وقت میں آپ کا ساتھ دینے کے لیے MS Fleet کی جانب سے ایک خصوصی کیش بونس کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ 💸💰

جس ڈرائیور نے 16 مارچ سے 22 مارچ کے دوران 100 رائیڈز مکمل کی ہیں ، انہیں MS Fleet کی طرف سے خصوصی کیش بونس دیا جائے گا۔
اور یہ بونس آپ کے اکاؤنٹ میں 24 مارچ کو جمع کروا دیا جائے گا ۔🪙
YANGO MS Fleet
ہمیشہ اپنے ڈرائیورز کے ساتھ ہے۔

13/03/2026

YANGO MS FLEET صرف
کی جانب سے MS FLEET کے ڈرائیورز کے لیے بڑی خوشخبری 🎉✨ لاکھوں کی مفت الیکٹرک بائیکس 🛵🏍️💸

مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں 👇🏻
03248336794

Yango MS Fleetکی جانب سے تمام کپتانوں کے لیے کار برانڈنگ۔✨کار برانڈنگ کروانے کے لیے براہِ کرم ہر ہفتہ:🗓منگل اور جمعرات📍Y...
12/03/2026

Yango MS Fleet
کی جانب سے تمام کپتانوں کے لیے کار برانڈنگ۔✨

کار برانڈنگ کروانے کے لیے براہِ کرم ہر ہفتہ:

🗓منگل اور جمعرات
📍Yango MS Fleet واپڈا ٹاؤن آفس تشریف لائیں۔

🎁کار برانڈنگ کے شاندار فوائد:ل

✅ بونس میں 20% اضافہ
✅ کمائی میں 20% اضافہ
✅ پرو لیول / ایکٹیویٹی پوائنٹس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ
✅ مزید زیادہ رائیڈز حاصل کرنے کا موقع

منجانب:
Yango MS Fleet

Address

MS Fleet, 8, F2, First Floor, Main Boulevard, Wapda Town
Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923001799917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yango Partner - MS Fleet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yango Partner - MS Fleet:

Share

Category