Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore

Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore, Transportation Service, Lahore.

Permanently closed.
08/12/2025

ہڑتال

08/12/2025
موٹروے پولیس کے بے جا چالانوں کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے حالات
22/06/2025

موٹروے پولیس کے بے جا چالانوں کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے حالات

23/10/2024

گڈز ٹرانسپورٹر کی ھڑتال لاھور

محرم کے جلوس ہیں کنٹینر پکڑ لوچالیسواں ہے کنٹینر پکڑ لوعرس ہے کنٹینر پکڑ لوسیاسی جلسہ ہے کنٹینر پکڑ لوجلوس ہے کنٹینر پکڑ...
23/10/2021

محرم کے جلوس ہیں کنٹینر پکڑ لو
چالیسواں ہے کنٹینر پکڑ لو
عرس ہے کنٹینر پکڑ لو
سیاسی جلسہ ہے کنٹینر پکڑ لو
جلوس ہے کنٹینر پکڑ لو
دھرنا ہے کنٹینر پکڑ لو
مارچ ہے کنٹینر پکڑ لو
وی آئی پی موومنٹ ہے کنٹینر پکڑ لو
یہ کنٹینرز تمہارے ابو جی کے تھوڑی ہیں یہ شپنگ کمپنیز کے ہوتے ہیں جنکا رینٹ کئی ڈالرز میں ہوتا ہے انکو اٹھا کر ٹرانسپورٹ کرنے والی ایک گاڑی بھی ہوتی ہے جسکا مالک لاکھوں روپے قسط ادا کرنے کا پابند ہوتا ہے اسکے ساتھ تین بندوں کا عملہ بھی ہوتا ہے جسے اسکو چلانے کی دیہاڑی ملتی ہے اور حکومت اسے باپ کا مال سمجھ کر کئی کئی روز روک لیتی ہے اور ایک روپیہ بھی ادا نہیں کرتی الٹا ڈرائیورز کوتھانے لے جایا جاتا ہے اور حکومت لاکھوں روپے کا نقصان ٹرانسپورٹرز کا کر دیتی ہے
ہنگامی حالات میں ہم ٹرانسپورٹرز ملک و قوم کے لئے جان بھی دینے کو تیار ہیں لیکن یہ روز روز کا ڈرامہ بند ہونا چاہیے اگر حکومت کو جلسوں دھرنوں کو روکنے کی بار بار ضرورت ہے تو اپنے کنٹینرز خرید لے یا پھر کنٹینرز مالکان کو معاوضہ ادا کرے اپنے ابو جی کا مال نہ سمجھے کہ جب چاہا جہاں چاہا ہفتہ ہفتہ روک کر کھڑا کر دیا اور ٹرانسپورٹرز کا امپورٹر کا ایکسپورٹرز کا نقصان کر دیا۔
جو حکومت ہمارے مال و جان کی حفاظت کی ضامن ہے وہ خود ہی ڈاکے مارنے پر تل جائے تو یہ نظام زیادہ عرصہ نہیں چلے گا آخر عوام ظلم کا سسٹم کب تک برداشت کریں گے

نوٹ
ھاں جو کنٹیر پکڑتے ہیں اگر گورنمنٹ اس کا معاوضہ دتتی ہے تو وہ ٹرانسپورٹرز کو نہیں ملتا

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share