02/03/2021
السلام علیکم.. کبھی بھی کسی اناڑی لگڑ بگڑ کے ریفرل سے اکاؤنٹ نہ بنائیں. اور نہ ہی کسی اناڑی کا اکاؤنٹ اپنے ریفرل سے بنائیں کیونکہ وہ تو ڈوبے گا اور ساتھ آپ کو بھی لے کر اور اگر آپ نے بنا لیا ہے تو جو بھی مسئلہ ہے تو ہم سے رابطہ لازمی رکھیں انشاءاللہ پوری رہنمائی کریں گے..
تمام پاکستانی بھائی یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ اگر آپ پائی نیٹ ورک یوز بھی کر رہے اور اس کو مکمل سو فیصد سیف نہیں کیا تو یاد رکھیں آپ صرف مائن کرتے رہیں گے باقی آپ اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتے..اس لئے سیریس ہو کر کام کریں اور اپنے ایپ کو مکمل سکیور کریں نہیں تو آپ کا اکاؤنٹ کلنک (مکمل ختم ) کر دیا جائےگا اور یاد رکھیں یہ ایپ گیم چینجر ثابت ہونے والی ہے...جو بھی مسئلہ درپیش ہے وہ سکرین شوٹ لے کر وٹس ایپ کریں....اور ہماری باقائدہ ایک گروپ ہے جس سے ہم ہمارے ریفرل سے آنے والے کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں.
WhatsApp # 03084735202
Invitation Code
Aligora6official