Qamar Awan Goods Transport Company

Qamar Awan Goods Transport Company We Are Providing All Type OF Containers/ Vehicles for Import Export providing high quality transportation services to all of our clients Packers And Movers

25/09/2025


الحمدللہ نیوانٹری  قمراعوان گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
28/08/2025

الحمدللہ نیوانٹری
قمراعوان گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی

ہر قسم کی چھوٹی بڑی گاڑیاں 24 گھنٹے حاضر ہیں
28/08/2025

ہر قسم کی چھوٹی بڑی گاڑیاں 24 گھنٹے حاضر ہیں

25/08/2025

قمراعوان گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
ٹرانسپورٹ کی دنیا میں ایک بااعتماد ادارہ
ہمارے ہاں پاکستان کے تمام شہروں کیلئے ہرقسم کی چھوٹی بڑی گاڑیاں 24 گھنٹے حاضر ہیں
لوڈنگ انلوڈنگ کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں
آل پاکستان سروس
03001119861

23/08/2025

کسی کے پاس سائیڈ دروازوں والا رائک والا کنٹینر فارسیل ہوتو رابطہ کریں

03001119861
03001119261

13/08/2025

12/08/2025

Assalamu Alaikum!!
Welcome to Qamar Awan Goods, Transport Company.

We deal in Packers Movers and import export goods to different parts of Pakistan and abroad through all types of small and big vehicles and containers.
Contact now to get the cheapest service
Regards
Chief Executive
Malik Qamar Awan
Mobile No:
0300 111 9861
0300 111 9761
0300 111 9261
0300 111 9865


Qamar Awan
@

05/08/2025

ٹرانسپورٹ کی دنیا میں ایک بااعتماد ادارہ
گھر سامان شفٹنگ آفس شفٹنگ اور دیگر لوڈنگ انلوڈنگ کیلئے ہماری ٹیم 24 گھنٹے آپکی خدمت کیلئے حاضر ہے
اسکے علاؤہ ہر قسم کی ٹرانسپورٹ سروسز کیلئے رابطہ کریں
03001119861

سامان شفٹنگ جنریٹر شفٹنگ یا ہیوی مشینری کی شفٹنگ کیلئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں صرف ایک کل کی دوری پر03001119861 ...
05/08/2025

سامان شفٹنگ جنریٹر شفٹنگ یا ہیوی مشینری کی شفٹنگ کیلئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
صرف ایک کل کی دوری پر
03001119861

30/07/2025

30/07/2025

آج ایک ویگو گاڑی کے گارڈ نے صرف ایک ٹرک ڈرائیور کو لعنت نہیں دی اُس نے اُس پوری گڈز ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو لعنت دی، جو پاکستان کی شہ رگ ہے۔

وہ انڈسٹری جس کے بغیر کوئی فیکٹری نہیں چل سکتی، کوئی ہائی وے مکمل نہیں ہو سکتی، کوئی مارکیٹ بھر نہیں سکتی، کوئی بندرگاہ حرکت میں نہیں آ سکتی۔

یہ وہ انڈسٹری ہے جو ملک کے ہر ادارے سے ایسے جُڑی ہوئی ہے جیسے کسی درخت کی جڑیں زمین میں گہرائی تک پھیلی ہوئی ہوں۔

یہ صرف ایک ٹرک نہیں جو سڑک پر چل رہا ہے،
یہ پاکستان کی معیشت ہے جو رواں دواں ہے۔

اگر آج بھی ہم گڈز ٹرانسپورٹ اور اس سے جُڑے محنت کشوں کو عزت نہیں دیں گے،
تو یاد رکھیں، کل ہماری معیشت کا پہیہ خود بند ہو سکتا ہے۔

🛑 ایسی بدتمیزی صرف افراد کی نہیں قوموں کی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہے

Address

Lahore
54572

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qamar Awan Goods Transport Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qamar Awan Goods Transport Company:

Share