14/07/2020
عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے محمود گڈز کی لوڈنگ 24 جولائی2020 تک جاری رہیگی ۔ اس کے بعد بک کئے گئے مال کی ڈلیوری عید کے بعد ممکن ہو گی۔
لہٰذا 24 جولائی سے قبل مال بلٹی کو یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔