Malik ahmed nawaz goods transport

Malik ahmed nawaz goods transport Local goods transport Karachi
"the name of trust in society"

02/11/2022
31/10/2022
31/10/2022
29/10/2022
29/10/2022

کراچی سے : تصویر میں موجود نوجوان سیکیورٹی گارڈ اختر نواز ہے جو بطور سیکیورٹی گارڈ نوکری کرتا ہے, حال ہی ہے میں اختر نے جامعہ کراچی سے ایم فل مکمل کیا ہے جسکے بعد بطور لیکچرار اسی جامعہ میں جہاں وہ سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کیا کرتا تھا وہاں اب وہ 16 گریڈ کا ٹیچر ہے, ہمت اور حوصلہ کی عظیم مثال اختر نواز۔

27/10/2022
⭕ " یکم مئی، یومِ مزدُور " ⭕ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدُور ہُوں میںاور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبُور ہُوں میں۔فخر کرتا...
01/05/2021

⭕ " یکم مئی، یومِ مزدُور " ⭕

ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدُور ہُوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبُور ہُوں میں
۔
فخر کرتا ہُوں کہ کھاتا ہُوں فقط رزقِ حلال
اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرُور ہُوں میں
۔
سال تو سارا ہی گُمنامی میں کَٹ جاتا ہے
بس "یکم مئی" کو لگتا ہے کہ مشہُور ہُوں میں

بات سُنتا نہیں میری کوئی ایوانوں میں
سب کے "منشُور" میں گو "صاحبِ منشُور" ہُوں میں

اہنے بچوں کو بچا سکتا نہیں فاقوں سے
اُنکو تعلیم دِلانے سے بھی معذُور ہُوں میں

پیٹ بھر دیتا ہے حاکم مرا تقریروں سے
اُس کی اِس طفل تسلی پہ تو رنجُور ہُوں میں
۔
یومِ مزدور ہے، چُھٹی ہے، مرا فاقہ ہے
پھر بھی یہ دن تو مناؤں گا کہ مزدُور ہُوں میں

مُجھ کو پردیس لئے پھرتی ہے روزی واصفؔ
اپنے بچوں سے بہت دُور، بہت دُور ہُوں میں


#یوم #مزدور #لیبرڈے

Address

Office No 104 Poona Wala Trade Tower Near City Court
Karachi
75700

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03212435413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik ahmed nawaz goods transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share