25/08/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥😥😥💔
ناصر خان استاد والد خان محمد
طاہر مرحوم اور ظاہر کا بھائی سنزلہ والے
کوئٹہ کے ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب کریں
اور گھر والوں کو اللّٰہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲