22/04/2026
📢 اہم اطلاع برائے مسافرانِ ضیاء الدین کوچ
تمام معزز مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ منڈی موڑ26 نمبر سمیت تمام ٹرمینلز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔
اب ضیاء الدین کوچ کی تمام گاڑیاں اور اسٹاف Tarnol (ترنول) ملنگ جان ریسٹورنٹ میں موجود ہوں گے۔ تمام مسافران سے گزارش ہے کہ روانگی کے لیے وہیں تشریف لائیں۔
مزید معلومات کے لیے براہِ کرم ہمارے نمائندوں سے رابطہ کریں۔
شکریہ
03709984992–03329995395