01/04/2024
پاکستانی قاری محمد ابوبکر نے عراق میں ہونے والے عالمی مسابقہ قرآن میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ تصویر پاکستان کے فرقہ پرستوں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے ۔ جو ہمیشہ یہ دعویٰ کرتے رہے کہ شیعوں کا قرآن الگ ہے انکے ہاں قرآن پڑھایا نہیں جاتا وغیرہ۔۔۔۔۔ ابوبکر کو جو انعام دے رہا ہے یہ شیعہ عالم بھی ہے اور حافظ قرآن و قاری بھی۔ قرآن مجید کی تلاوت پہ بھی آکر لوگ بکواسات کرتے ہیں کہ یہ سب پری پلانٹ ہے شیعہ قرآن کو نہیں مانتے۔ شیعہ حافظ نہیں ہوتے ۔
مسلمانوں یہی قرآن مجید ہے جو ہم سب کو جوڑ سکتے ہیں اس کو بھی اختلافی مت بناو۔ نیگیٹو پروپیگنڈے مت کرو۔