New Timoor coach deluxe service Karachi to buner

New Timoor coach deluxe service Karachi to buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Timoor coach deluxe service Karachi to buner, Karachi.

بحرین بازار میں لکڑی سے بنے پل ٹوٹنے سے ماربل سے بھری ٹریلہ الٹ گيا ،
09/10/2022

بحرین بازار میں لکڑی سے بنے پل ٹوٹنے سے ماربل سے بھری ٹریلہ الٹ گيا ،

04/10/2022

افسوس ناک حادثہ

المقبول یوٹونگ نوا بس
28/09/2022

المقبول یوٹونگ نوا بس

افسوس ناک خبر میرپورخاص  عمرکوٹ  روڈ پر سرہاڑی اسٹاپ پر کوچ کا رکشہ کو ٹکر میرپورخاص  کے علائقے  بشیر آباد کے رہائشی موی...
24/09/2022

افسوس ناک خبر

میرپورخاص عمرکوٹ روڈ پر سرہاڑی اسٹاپ پر کوچ کا رکشہ کو ٹکر میرپورخاص کے علائقے بشیر آباد کے رہائشی مویشی منڈیوں میں بریانی فروخت کرنے والے باب علی محمد کمبو بیٹا 18 سالا ولیداد جانبحق لاشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے.کردی گئیں. دونون باب بیٹے روزانہ صبح اللفجر میرپورخاص عمرکوٹ اور قریبی علائقوں کی مویشی منڈیوں میں گھر سے بریانی بنا کر بیچ تے تھے. دونوں باب بیٹے اپنے گھر کی کفالت کرت تھے

24/09/2022

یہ گاڑی موٹروے M5 پر کراچی سے پنجاب کی طرف آ رہی تھی۔ جب رحیم یار خان اقبال آباد انٹرچینج سے تقریباً 20 کلومیٹر پیچھے پہنچی تو کالے کپڑوں میں ملبوس دس نامعلوم مسلحہ افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ گاڑی کو سیدھے فائر اس انداز میں مارے گئے کہ ڈرائیورز زندہ نہ بچ سکیں لیکن بیشک بچانے والا، مارنے والے سے بڑا ہے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ نے ڈرائیورز کو اس طرح محفوظ رکھا کہ گاڑی دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ ڈرائیورز کو ایک بھی گولی نہیں لگی۔ الحمدللہ

گاڑی پر درجنوں گولیاں فائر کی گئی جو کہ گاڑی کے کیبن، بمپر، ٹائرز اور دیگر جگہوں پر لگی۔ فائر لگنے سے گاڑی کے ٹائرز بھی برسٹ ہو گئے لیکن الحمدللہ گاڑی حادثہ سے محفوظ رہی۔ یہ واقعہ بظاہر دہشت گردی کی واردات لگتا ہے، جس کا مقصد ٹرانسپورٹرز کو حراساں کرنا اور حکومت کو پیغام دیتے ہوئے اداروں کو چیلنج کرنا ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ واقعہ کی اطلاع موٹروے پولیس اور پنجاب پولیس کو بروقت دی گئی لیکن دونوں اداروں نے کسی قسم کی کوئی قانونی کاروائی نہیں کی۔
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

22/09/2022

کوئٹہ : کراچی شاہراہ سوراب کے مقام پر مسافر بس آج صبح سویرے الٹنے سے 15 افراد زخمی مسافروں کے مطابق بس ڈرائیور رفتار کے دوران سوگیا تھا۔ ذرائع

Address

Karachi
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Timoor coach deluxe service Karachi to buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share