13/06/2023
ہمارے گاؤں کی ہر دل عزیز شخصیت بچوں بڑوں سے یکساں پیار کرنے والے محترم چچا منیر بھٹی صاحب آج اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ۔اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
انا لللہ و انا علیہ راجعون۔