Khyber transport Union

Khyber transport Union ꧁لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ ꧂
پروفائل کا وزٹ کیا ہے تو فالو بھی کریں

29/04/2026

((((((طورخم بارڈر اپڈیٹ)))))

طورخم بارڈر افغانستان میں افغان حکام نے پھنسے افغان ٹرانزٹ کنٹینرز کو اجازت دی لیکن پاکستان نے واپس کر دیا افسوس افسوس 😭😭

اپیل اپیل اپیل ٹرینڈ شروع کرو اور ٹرانسپورٹ کو تباہی سے بچاؤ 🙏🙏
20/04/2026

اپیل اپیل اپیل ٹرینڈ شروع کرو اور ٹرانسپورٹ کو تباہی سے بچاؤ 🙏🙏

16/04/2026
15/04/2026

اگر کسی کے ساتھ اچھا کروگے تو بدلے میں اچھا کریگا

یہ نوجوان لاور جان شینواری افغانستان طورخم سائیڈ میں پھنسے پاکستانی ڈرائیورز کےلئے خوراک اور مالی مدد کےلئے پہنچ گیا اور کئ دنوں سے ان کی مدد کر رہا اللہ تعالیٰ ان کو اجر عظیم عطا فرمائے اور اس کار خیر میں برکت عطا فرمائے 🤲🤲🤲

15/04/2026

پاک افغان بارڈرز طورخم اور چمن سیپن بولدک میں پھنسے ہوئے ڈرائیوروں کی فریاد آخر اس کی کیا غلطی ہیں اور کیا قصور ہے جو اس کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے 😭

15/04/2026

15/4/2026السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوٹ سبزل سندھ پنجاب بارڈر پہ گاڑیوں کا ڈیزل نکال رہے ہیں رینجر پولیس۔ کیا اس گاڑی نے یہ ڈیزل ایران سے لیا تھا یہ پاکستان کراچی سے ؟؟؟؟؟

ایرانی ڈیزل

تاریخ
15/4/2026
10:21 AM

10:21 AM

08/04/2026

عالمی مارکیٹ میں خام تل سستا اور پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

اس وقت تو اپ کو نظر نہیں ارہا تھا کیونکہ آپ ہیلیکاپٹروں میں گھوم رہے تھے  سفر کرتے تھے کیونکہ اپ کے دورے حکومت میں یہ رو...
08/04/2026

اس وقت تو اپ کو نظر نہیں ارہا تھا کیونکہ آپ ہیلیکاپٹروں میں گھوم رہے تھے سفر کرتے تھے کیونکہ اپ کے دورے حکومت میں یہ روڈ بنا ہوا تھا ابھی اپ کو یاد اگیا لیکن چلو دیر ائے درست ائے ابھی سے کچھ نہیں ہونے والا ہے کیونکہ اختیارات جو نہیں ہے جن کے پاس اختیارات ہیں وہ بنا نہیں رہا

چین میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اپنے اختتام کے قریب پہنچتے ہی دونوں فریقوں نے اہم تحریری ضمانتیں فراہم ک...
06/04/2026

چین میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اپنے اختتام کے قریب پہنچتے ہی دونوں فریقوں نے اہم تحریری ضمانتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

پاکستان تحریری یقین دہانی کے لیے تیار ہے کہ اہم تجارتی راستے کسی بھی صورت میں کھلے رہیں گے، اور طالبان فریق لازمی طور پر یہ تحریری یقین دہانی کرانے کے لیے تیار ہے کہ افغان سرزمین ٹی ٹی پی کے استعمال نہیں ہوگی۔ بلاشبہ افغان طالبان پاکستان کے اندر ٹی ٹی پی کے ارادوں کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

لیکن سب سے بڑا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے: قابل اعتماد طریقہ کار کیا ہوگا؟

ان وعدوں کی نگرانی اور نفاذ کے نظام کے بغیر، تحریری ضمانتیں محض علامتی رہ سکتی ہیں، عملی نہیں۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کس طرح "تصدیق شدہ" طریقہ کار کے ذریعے یہ یقین دہانی حاصل کرے گا کہ ٹی ٹی پی طالبان کی حمایت یافتہ قوت ہے؟

افغان سرزمین کی حمایت اور استعمال ترک کر دیا گیا ہے۔

پاک-افغان شاہراہ پر  پُلوں Bridge کی شدید ضرورت تھی،یہ پُلوں لنڈی کوتل سے علی مسجد تک اشد ضرورت ہے لیکن افسوس جب 2013 می...
04/04/2026

پاک-افغان شاہراہ پر پُلوں Bridge کی شدید ضرورت تھی،

یہ پُلوں لنڈی کوتل سے علی مسجد تک اشد ضرورت ہے

لیکن افسوس جب 2013 میں پاک افغان روڈ کو تعمیر کیا جا رہا تھا کہ اس وقت پُلوں کی جگہ ایک عام فرشوں کو بنایا گیا۔

پُلوں نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس جیسے ضروری گاڑیاں بھی پھنس جاتی ہیں

۔ یہ واضح کرنے سے لوگوں کو اندازہ ہوگا کہ پُلوں کی کمی کتنی خطرناک ہے اور اس کی فوری ضرورت کیوں ہے۔

اب ہم عوام حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر یہاں پُلوں Bridge کو تعمیر کیا جائے تاکہ دوبارہ کوئی نقصان نہ ہو۔

یہ پیغام سب تک پہنچائیں، تاکہ ہم سب مل کر اس مطالبے کو آگے بڑھا سکیں اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھ سکیں۔"

"ہم حالیہ سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحم...
04/04/2026

"ہم حالیہ سیلابی ریلے میں شہید ہونے والے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل
۔ 2013 میں تعمیر ہونے والی سڑک پر زرداری حکومت نے 18 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے۔ لیکن پلوں کی جگہ فرش بنا کر انتظامیہ، FWO، مقامی سربراہوں اور حکومت سمیت تمام ذمے داروں نے مل کر سنگین کرپشن کی۔ حالیہ سیلابی ریلے میں پھر تین جانیں گئیں۔ کیا قصورواروں کو سزا نہیں ملنی چاہیے؟ ہماری مانگ: فرشوں کے بجائے پُل تعمیر کریں اور مجرموں کو کٹہرے میں لائیں!"
جنازے کا اعلان
نیکی خیلو فرید کا بیٹا قدوس فرید کا بھتیجا شوکت اللہ کا بھائی فضل محمد اور اس کا بیٹا نیازمحمد وفات ہوچکےہیں جنازے اج 30۔۔4 بجے سلطان خیل مارکیٹ کے سامنے ادا کی جائے گی
ان کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

Address

Karachi Lines

Telephone

+923182926557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber transport Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share