آل پاکستان ٹیکسی یونین

آل پاکستان ٹیکسی یونین Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آل پاکستان ٹیکسی یونین, Taxi service, main tariq Road karachi, Jhatpat.

اللّٰہ پاک کے رضآء کے لئے ملک بھر میں بلا رنگ و نسل ٹیکسی ڈرائیور بھائیوں کا مدد کرنا ہمارا مشن ھے دوران سفر روڈ حادثہ یا کوئی اور مسئلہ یا گاڈی خراب ھو اللّٰہ پاک کے رضآء کے لئے مدد کرنا آل پاکستان ٹیکسی یونین کا منشور میں شامل ھے
روڈ اپڈیٹ کے لئے گروپ آل پاکستان ٹیکسی یونین کا بنیادی مقصد مشکل وقت میں ڈرائیور بھائیوں کا مدد کرنا پاکستان کے تمام ڈرائیور بھائیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا صرف اللہ پاک کے رضاکے لئے ڈرائیور بھائیوں کا مدد کرنا

الحمداللہ آل پاکستان ٹیکسی یونین کے فالورز اس وقت 57000 سے تجاوز کرگئی ھے یہ سب آل پاکستان ٹیکسی یونین سے محبت کا نتیجہ ...
28/04/2026

الحمداللہ آل پاکستان ٹیکسی یونین کے فالورز اس وقت 57000 سے تجاوز کرگئی ھے یہ سب آل پاکستان ٹیکسی یونین سے محبت کا نتیجہ ھے آل پاکستان ٹیکسی یونین کا بنیادی مقصد مشکل وقت میں اللّٰہ پاک کے رضآء کے لئے مسافر ٹیکسی ڈرائیور بھائیوں کا مدد کرنا

23/04/2026

رتودیرو سندھ۔
شھید محترمہ بینظیر بھٹو کے دور سے ٹیکسی اسٹینڈ کے ڈرائیور بھائیوں کو اسٹینڈ سے بے داخلی کے خلاف رتودیرو جو کہ شھید رانی محترمہ کی ہمیشہ حلقہ رہا ھے جہاں پیپلز پارٹی کا گڑھ ھے اپنے افسوس آج وہاں کے غریب ٹیکسی ڈرائیور بھائیوں کو اسٹینڈ سے بے دخل کیا جارہا ھے آل پاکستان ٹیکسی یونین ناجائز بے دخلی کے خلاف رتودیرو کے ٹیکسی اسٹینڈ کے ڈرائیور بھائیوں کے ساتھ ھے

22/04/2026
21/04/2026

بولان بلوچستان روڈ اپڈیٹ

*اطلاع عام*

*بولان روڈ توسیع کام کے سلسلے میں بمقام پیر پنجہ تا کولپور 21 اپریل سے 30 اپریل شام 4:00 بجے سے بند ہو گا*

*بحکم ڈپٹی کمشنر ضلع کچھی*

20/04/2026

پاکستان کا نمبر 1 ٹریکر کریسنٹ

Address

Main Tariq Road Karachi
Jhatpat
[email protected]

Telephone

+923337509540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل پاکستان ٹیکسی یونین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آل پاکستان ٹیکسی یونین:

Share

Category