ملک اعجاز ایوب اعوان

ملک اعجاز ایوب اعوان malik ajaz ayub official Page

جمعہ مبارک مولا علی فرماتے ھیںاحسان ھمیشہ نسل دیکھ کر کرو کیوں کے بکری سوکھا گھاس کھا کر بھی میثھا دھود دیتی ھے اور سانپ...
22/05/2026

جمعہ مبارک
مولا علی فرماتے ھیں
احسان ھمیشہ نسل دیکھ کر کرو
کیوں کے بکری سوکھا گھاس کھا کر بھی میثھا دھود دیتی ھے
اور سانپ میٹھادھود بی کر بھی ڈنگ مار دیتا ھے
اسلئےجس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو

🇦🇪 UAE meeting  Asif Arif Awan office
20/05/2026

🇦🇪 UAE
meeting Asif Arif Awan office

With Imtiaz Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/05/2026

With Imtiaz Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

07/05/2026

مسقط عمان میں تعینات پاکستان کے سفیر سیدنویدصفدربخاری صاحب کے ساتھ ملاقات

یہ جھاڑو بن بیک پکھروارڈ لاڑے محلے سے نون لیگ اور پی پی کو پھیرا گیا ھے ڈاکٹر جی ….. کے رکھو
02/05/2026

یہ جھاڑو بن بیک پکھروارڈ لاڑے محلے سے نون لیگ اور پی پی کو پھیرا گیا ھے ڈاکٹر جی ….. کے رکھو

شکر کر کے سویا کرو تمخدا صبح اٹھنےکا موقع ھر کسی کو نیں دیتا
30/04/2026

شکر کر کے سویا کرو تم
خدا صبح اٹھنےکا موقع ھر کسی کو نیں دیتا

جو لوگ بولتے تھے ڈاکٹر صرف یونین کونسل پکھر میں ھے ان سب کے لئے کے دیکھ لو کم ود گیا جےماشا اللہ چھوٹاگلہ والوں
28/04/2026

جو لوگ بولتے تھے ڈاکٹر صرف یونین کونسل پکھر میں ھے ان سب کے لئے کے دیکھ لو کم ود گیا جے

ماشا اللہ چھوٹاگلہ والوں

25/04/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسردار اخلاق سردار اقبال صاحب کو  اللہ پاک یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرما...
19/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سردار اخلاق سردار اقبال صاحب کو اللہ پاک یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اللہ پاک ان کے والد کی منزلیں آسان فرمائے🤲

17/04/2026

ہم وہاں کھڑے ہونگے جہاں پاکستان کھڑا ہوگا ہمارا سب کچھ پاکستان ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✌️پاک فوج زندآباد پاکستان پائندہ باد🇵🇰

Address

Islamabad

Telephone

+96899710681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملک اعجاز ایوب اعوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ملک اعجاز ایوب اعوان:

Share