18/05/2025
🚨 میٹرو اینڈ فیڈر بس اپڈیٹ:
🚇🔴 اسلام آباد-پنڈی میٹرو بس سروس (صدر - پاک سیکریٹریٹ) معمول کے مطابق چل رہی ہے.
🚍⚡️ فیڈر روٹ eBuses بھی شیڈول کے مطابق آپرشنل ہیں.
🟠 میٹرو بس آپریشنل .
🟢 میٹرو بس آپریشنل.
🔵 میٹرو بس آپریشنل.
آج کا موسم خشک اور سخت گرم ۔ درجہ حرات 🌡️41 ڈگری تک رہے گا. دھوپ کی عینک😎 چھتری ☂️اور پانی بوتل ساتھ رکھیں۔
Wishing everyone a pleasant ride!
مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں یا راولپنڈی میٹرو ہیلپ لائن ☎️ 1762 پر کال کریں.