CDA- MassTransit Projects- Islamabad

CDA- MassTransit Projects- Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CDA- MassTransit Projects- Islamabad, Airport shuttle service, CDA HQ, Islamabad.

18/07/2022

پریس ریلیز

اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 18 جولائی، 2022): وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) بورڈ کا اجلاس پیر کے روز چیئرمین کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ جسمیں تمام بورڈ ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈاز کو زیر غور لاتے ہوئے مختلف منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی۔

سی ڈی اے بورڈ نے اپنے اجلاس کے دوران میٹرو بس سروس کے معاملات کو پاکستان میں چلنے والی تمام میٹرو بس سروس کی نسبتا سب سے کم ریٹ پر نجی کمپنی کے حوالے کرنے کی منظوری دی۔ اسی طرح گرین اور بلیو لائن بسوں کے لئے (42) ایف کے تحت ایف ڈبلیو او کو مخصوص ٹریکس تعمیر کی منظوری بھی اجلاس میں دی گئی۔

مزید برآں مختلف مقامات پر میٹرو اسٹیشن کی تعمیر کے لئے این ایل سی کو ٹھیکہ دینے کی منظوری بھی دی گئی۔ اسی طرح پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے کنسلٹنسی سمری پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت کی گئ اور اسکو آئندہ بورڈ مٹینگ میں پیش کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

15/07/2022
Green Line
08/07/2022

Green Line

08/07/2022

Address

CDA HQ
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CDA- MassTransit Projects- Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share