Alraee Guds Transport Company

Alraee Guds Transport Company Mazda Transport Service All Sizes 18/20/22/24/26

02/01/2025
نہ ڈرائیور سے بحث نہ (Truck) اڈے پر جانے کی پریشانی, اس نئے دور میں جدید طریقے کے سے گاڑیاں گھر بیٹھے بک کروائیں.گجرانوا...
07/09/2024

نہ ڈرائیور سے بحث نہ (Truck) اڈے پر جانے کی پریشانی, اس نئے دور میں جدید طریقے کے سے گاڑیاں گھر بیٹھے بک کروائیں.
گجرانوالہ سے کسی بھی شہر میں گڈز ٹرانسپورٹ اور ہوم شفٹنگ کی خدمات کی بکنگ کے لیے کال کریں۔ہم آپ کے سامان کو مکمل اعتماد اور حفاظت کے ساتھ منتقل کرتے ہیں۔
ہم لوڈنگ اور انلوڈنگ کے لئے معیاری مزدور فراہم کرتے ہیں۔شکریہ

Contact number 0306_6456275




تمام ٹرانسپورٹرز کو مبارک ہو۔۔۔ ہمارا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا۔ الحمدللہ آج شعبہ ٹرانسپورٹ کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظو...
15/08/2024

تمام ٹرانسپورٹرز کو مبارک ہو۔۔۔ ہمارا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا۔ الحمدللہ آج شعبہ ٹرانسپورٹ کو انڈسٹری کا درجہ دینے کی منظوری دے دی گئی۔ 🙂

جمعرات 15 اگست کو اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر تجارت، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور متعلقہ وفاقی سیکرٹریز نے شرکت کی۔

اجلاس میں ویئر ہاؤسنگ اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے کی منظوری دے دی گئی۔
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
صدر
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

07/08/2024

کسی بھی قسم کا سامان لوڈ کرنے کے لئے الرائی گوڈز پر رابتہ کریں۔

06/08/2024

گجرانوالہ سے کسی بھی شہر میں گڈز ٹرانسپورٹ اور ہوم شفٹنگ کی خدمات کی بکنگ کے لیے کال کریں۔ہم آپ کے سامان کو مکمل اعتماد اور حفاظت کے ساتھ منتقل کرتے ہیں۔
ہم لوڈنگ اور انلوڈنگ کے لئے معیاری مزدور بھی فراہم کرتے ہیں۔شکریہ
Call for booking goods transportation services and home shifting services from Gujranwala to anywhere in Pakistan.

Alraee Guds Transport Company.
Contact number
03066456275
WhatsApp
03066456275
Mian Muneeb Sadiq

Address

Gujranwala

Telephone

+923066456275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alraee Guds Transport Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alraee Guds Transport Company:

Share