Zam Zam Goods Transport company

Zam Zam Goods Transport company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zam Zam Goods Transport company, Transportation Service, Faisalabad.
(1)

"زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی – محفوظ، تیز اور قابلِ اعتماد سروس۔ ہر قسم کے سامان کی بروقت ترسیل کے لیے ہم پر بھروسہ کریں۔ ہمارا وعدہ: اعتماد، معیار اور بہترین سہولت!"

جمعہ مبارک
12/09/2025

جمعہ مبارک

جلد میں آپ کو ایک پرکشش خوبصورت آفس سے ویڈیو اپلوڈ کروں گا انشااللہ ہوسکتا ہےاسی ہفتے آپ کے ساتھ اپنی کمپنی کے آفس کے  ا...
07/09/2025

جلد میں آپ کو ایک پرکشش خوبصورت آفس سے ویڈیو اپلوڈ کروں گا انشااللہ ہوسکتا ہےاسی ہفتے آپ کے ساتھ اپنی کمپنی کے آفس کے افتتاح کی ویڈیو شیئر کی جائے

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاوڑں کی چٹانوں پر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالٰی فرماتا ہے میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوں بندہ مجھ سے جیسا گمان رکھتا ہے میں اسے ویسا ہی ملتا ہوں تو اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید لگانا آپ کو زندہ رکھنے خوش رکھنے کےپرسکون رکھنے کے لیے کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضورﷺ نے فرمایا اچھا سوچنا بھی ثواب ہے تو ہم ویسے تو پتا نہیں کتنے گناہ گار ہیں تو یہ ثواب والی مشین چلتی رکھیے بس سب اچھا ہوگا یہ سوچنے سے آپ کا نیکیوں والا اکاؤنٹ ثواب سے بھرتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سے ہمشیہ خیر وبرکت کی امید لگائیے ہمیشہ خیر وبرکت ہی ہوگی۔۔۔۔۔انشااللہ

یومِ دفاع پاکستان پر زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے وطن کے محافظوں کو سلام
06/09/2025

یومِ دفاع پاکستان پر زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے وطن کے محافظوں کو سلام

تمام اہل اسلام کو زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے 12 ربیع الاول کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
06/09/2025

تمام اہل اسلام کو زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے 12 ربیع الاول کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میںوہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے"انشااللہ اللہ کے فضل وکرم حضور اکرمﷺ کی خصوصی نظر کر...
05/09/2025

گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے"

انشااللہ اللہ کے فضل وکرم حضور اکرمﷺ کی خصوصی نظر کرم سے بہت جلد آپ کا بھائی آپ کے درمیان موجود ہوگا اور انشااللہ اب جب ہم آئیں گے تو پھر کبھی آپ کے درمیان سے نہیں جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا

زندگی کے اس مختصر اور کھٹن سفر میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا
بہت چہرے بے نقاب ہوئے
بہت ساری حقیقتوں سے پردے اٹھے
اپنے پرائے سب کو بہت قریب سے جانچنے کا موقع بھی ملا
اور یہ سارے سبق ایک شکست نے سکھائے
ان سب کا شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ قدم میں قدم ملایا
اور ان کا سب سے زیادہ شکریہ جنہوں نے مشکل وقت میں اپنا اصل چہرہ دکھایا ورنہ ہم ساری زندگی دھوکے میں ہی رہ جاتے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اللہ سے دعاگو ہوں جو میرے مشکل وقت میں میرے کام آئے مجھے بھی توفیق دینا ہمت دینا کہ میں ان کے کام آسکوں اور جو اپنی مجبوریوں یا دل کی گھٹن کی وجہ سے کام نہ آئے ان کے بھی میں کام آسکوں۔۔۔۔۔آمین
بقلم : محمد شہروز سرور

اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے جمعہ مبارک
05/09/2025

اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
جمعہ مبارک

اہم اطلاع برائے معزز دوستوں اور گاہکوںزم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کو کچھ نجی مسائل کے باعث عارضی طور پر اپنی خدمات روکنی پ...
04/09/2025

اہم اطلاع برائے معزز دوستوں اور گاہکوں

زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کو کچھ نجی مسائل کے باعث عارضی طور پر اپنی خدمات روکنی پڑی تھیں۔
الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے تمام معاملات کامیابی سے حل ہو گئے ہیں۔

اب ہم ایک نئی اُمنگ اور بہتر حکمتِ عملی کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں اپنی خدمات کا آغاز کر رہے ہیں۔
ہمارا مقصد ہمیشہ سے آپ کو بروقت، محفوظ اور معیاری ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنا رہا ہے، اور یہ عزم پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔

آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ ہے، اور ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ
(سورۃ البقرۃ: 153)
ترجمہ: بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

سیدنا کریمﷺجمعہ مبارک۔۔۔۔
23/08/2024

سیدنا کریمﷺ
جمعہ مبارک۔۔۔۔

سیدنا کریمﷺآپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے ۔۔۔۔۔۔شکریہزم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی( رجسٹرڈ)
18/08/2024

سیدنا کریمﷺ
آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے ۔۔۔۔۔۔شکریہ
زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی( رجسٹرڈ)

سیدنا کریمﷺباپ راضی تے رب راضی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللّٰہ ہمارے والد کو ہمیشہ صحت وتندرست خوش رکھنا ہمارے باپ کا سایہ ہمیشہ ہمار...
17/08/2024

سیدنا کریمﷺ
باپ راضی تے رب راضی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ ہمارے والد کو ہمیشہ صحت وتندرست خوش رکھنا ہمارے باپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھنا۔۔۔۔۔آمین
ہم باپ کے بغیر 0ہیں۔۔۔۔۔۔
I love you Abu g😘

17/08/2024

سیدنا کریمﷺ
افسوس سے بہتر احتیاط۔۔۔۔۔
زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی آپ کی محافظ۔۔۔۔

Address

Faisalabad
37000

Opening Hours

Monday 02:00 - 14:00
Tuesday 02:00 - 14:00
Wednesday 02:00 - 14:00
Thursday 02:00 - 14:00
Saturday 02:00 - 14:00
Sunday 02:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zam Zam Goods Transport company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share