Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad

Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad, Transportation Service, New Sabzi Mandi Sadhar, Faisalabad.

ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی رجسٹرڈ
نیو سبز منڈی سدھار جھنگ روڈ فیصل آباد ہمارے پاس 18فٹ مزدا، 20فٹ مزدا بندکنٹینر، 40فٹ کنیٹنر، 40فٹ پھٹہ باڈی، 10ویلر گاڑیاں موجود ہیں پاکستان کے تمام شہروں کے لیے ٹرانسپورٹ سروس دستیاب ہے رابطہ نمبر 0300.4007230

عید مبارک پیغام برائے ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی"تمام معزز کسٹمرز، ڈرائیور بھائیوں اور دوست احباب کو ملک عالم گڈز ٹران...
20/03/2026

عید مبارک پیغام برائے ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
"تمام معزز کسٹمرز، ڈرائیور بھائیوں اور دوست احباب کو ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس عید کو آپ سب کے لیے خوشیوں، خیر و عافیت اور برکت کا ذریعہ بنائے۔"
دعاگو: ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی نیو سبز منڈی سدھار جھنگ روڈ فیصل آباد

09/01/2026

القرآن
14/05/2025

القرآن

انتقال پر ملالانا للہ وانا الیہ راجعونہم گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دے رہے ہیں کہامیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان، سی...
03/05/2025

انتقال پر ملال

انا للہ وانا الیہ راجعون

ہم گہرے رنج و الم کے ساتھ اطلاع دے رہے ہیں کہ
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان، سینیٹر پروفیسر ساجد میر صاحب
اب اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔

مرحوم ایک عظیم دینی، علمی، اور سیاسی شخصیت تھے، جنہوں نے ساری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم و فہم کے فروغ، اور قومی و ملی یکجہتی کے لیے وقف کیے رکھی۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، آمین

03/05/2025

امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان پروفیسر سینیٹر علامہ ساجد میر صاحب رحمہ اللّه کا آخری دیدار.

Address

New Sabzi Mandi Sadhar
Faisalabad
3800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Aalam Goods Transport Company Faisalabad:

Share