Railway Explorer

Railway Explorer My Aim is to Explore Railway of Pakistan and try to make it easy for travel❣️Rail is the safe way A Well Known Train Lover .
(7)

Train Photography ia a hobby for my happines .

30/05/2026

پہاڑوں کے درمیان پاکستان کا خوبصورت ریلوے ٹریک بکڑالہ ریلوے اسٹیشن ایک پر سکون سفر

پاکستان ریلوے میں اب ایک نئے طریقے کا زوال آنا شروع پہلے تو ٹرینوں کا لیٹ ہونا ٹرینوں کا ٹریک سے اتر جانا معمول بن گیا ت...
30/05/2026

پاکستان ریلوے میں اب ایک نئے طریقے کا زوال آنا شروع
پہلے تو ٹرینوں کا لیٹ ہونا ٹرینوں کا ٹریک سے اتر جانا معمول بن گیا تھا لیکن اب روزانہ کوئی نہ کوئی انجن فیل ہو جاتا ہے
گرمی میں ایک انجن جو کراچی سے لاہور،فیصل آباد تک ٹرین کو لاتا ہے اس انجن کو بغیر کسی ریسٹ کے دوبارہ روانہ کر دیا جاتا ہے
انجنوں کو طویل سفر کے بعد آرام کی ضرورت ہوتی ہے لیکن پاکستان ریلوے میں میں ایسا کچھ نہیں ایک ہی انجن کو دور لگوائی ہوئی جس کی وجہ سے انجن فیل ہو جاتے ہیں اور گرمی میں مسافروں کو پریشان ہونا پڑتا ہے

30/05/2026

Live Kitchen Premium Dining Car Well Discipline Staff only on SHALIMAR EXPRESS

30/05/2026

جڑانوالہ۔کمالیہ۔واربرٹن کو لاہور سے ملانے والی واحد ٹرین راوی ایکسپریس کو کافی عرصے سے بند کیا ہوا ہے مسافر بہت پریشان ہیں راوی ایکسپریس کو جلد از جلد بحال کیا جائے

30/05/2026

کوٹ لکھپت (لاہور) کا پلیٹ فارم چھوٹا ہونے کے باعث مسافروں کو ٹرین میں سوار ہونے کے لیے بڑی پریشانی کا سامنا

29/05/2026

دریا جہلم ایک ایسا دریا جس میں زمین ،گراؤنڈ،سبزہ اور پانی سب ایک ہی دریا میں پائے جاتے ہیں اور سب سے خوبصورت منظر یہ ہے کہ سڑک کی ٹریفک بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے
اس دریا میں کرکٹ کھیلنے کے لیے چھوٹا سا گراؤنڈ بھی بنا ہے

29/05/2026

روہڑی سکھر ریلوے کا شاہکار پل جو آج بھی حیرت انگیز منظر پیش کرتا ہے

29/05/2026

میر پور ماتھیلو سندھ میں آج بہت ہی زیادہ گرمی ہے آپ کے پاس کیا درجہ حرارت چلُ رہا

29/05/2026

عید کا تیسرا دن اور کوٹ لکھپت اسٹیشن پر مسافروں کا بے پناہ رش خیبر میل ٹرین کراچی کے لیے

29/05/2026

گوجرانوالہ سے نکلنے کے کچھ ہی دیر بعد ٹریک پر بیٹھے لڑکے کو ٹرین لگ گئی الحمداللہ بچت ہو گئی کبھی بھی ٹریک کے قریب نہ بیٹھیں

Indirizzo

Civitanova

Telefono

+923116178436

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Railway Explorer pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi