27/01/2023
😊 گاجر کے دو ٹکڑے کریں، ایک کو نمک لگا کے تیل میں جبکہ
دوسرے کو شیرے میں رکھ دیں۔ کچھ دن بعد ایک ٹکڑا اچار اور دوسرا مربہ بن جائے گا۔ گاجر وہی مگر ماحول مختلف اور
نتیجہ الگ الگ۔لہذا جیسا بننا چاہیں اسی قسم کے ماحول میں بیٹھیں۔۔
*مثال پسند آئے تو عمل کریں، نہیں تو گاجر دھو کے کھا لیں نہ میں نے کچھ کہا نہ آپ نے کچھ سنا,🙂