19/05/2025
"جہاں حوصلے بلند ہوں، وہاں کوئی حد نہیں۔
ASP انعم شیر خان نے ورلڈ پولیس سمٹ میں پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔
اٹلی، سویڈن جیسے ترقی یافتہ ممالک کے افسران پیچھے رہ گئے۔
سلام ہے اس بہادر بیٹی کو، جو قوم کا فخر بن گئی!"