04/18/2026
اپنے والد مرحوم کی تعزیت میں شامل ہونے والے تمام احباب کے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔ منڈی بہاولدین کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا ہونے کا وقت الحمدللہ آ گیا ،صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے منڈی بہاوالدین انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اسں ناچیز کی درخواست پر ہمارے گھر میں بیٹھ کر منڈی بہاوالدین انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام اور چیمبر آف کامرس کی بلڈنگ کی منظوری اور افتتاح پر مشاورت کے بعد مئی کا وقت تجویز کیا ،منڈی بہاوالدین میں تمام بسنے والوں کو مبارک باد