Ford Pickup Pakistan

Ford Pickup Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ford Pickup Pakistan, Tordher.

25/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

گاڑی کے اہم فلوئڈز کی تبدیلی کا آسان شیڈول دکھاتا ہے، جو وقت یا طے شدہ فاصلے کے مطابق ہے۔ انجن آئل اور بریک فلوئڈ جلدی ب...
30/01/2026

گاڑی کے اہم فلوئڈز کی تبدیلی کا آسان شیڈول دکھاتا ہے، جو وقت یا طے شدہ فاصلے کے مطابق ہے۔ انجن آئل اور بریک فلوئڈ جلدی بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ کولنٹ اور گیئر آئل زیادہ عرصہ چلتے ہیں۔ اس شیڈول پر عمل کرنے سے گاڑی بہتر، محفوظ اور زیادہ عرصے تک ٹھیک چلتی ہے۔

12/01/2026
12/10/2025

゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシal

07/10/2025
05/10/2025

ظلم کی انتہا 😔😔

‎ ゚viralシfypシ゚viralシal

02/10/2025

゚viralシfypシ゚viralシal
‎ ゚viralシfypシ゚viralシal

  ‎       ゚viralシfypシ゚viralシal   ‎
01/10/2025


‎ ゚viralシfypシ゚viralシal

01/10/2025

پشین بائی پاس پر ڈرائیورز کے ساتھ ظلم گزشتہ رات پشین بائی پاس پر ایک گاڑی کے بریک فیل ہونے سے وہ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اس سرکاری کھمبے کو بھی غریب ڈرائیور پر فروخت کر کے 40 سے 50 ہزار روپے کا بوجھ ڈال دیا جا رہا ہے۔
یہ کھمبا دراصل سرکار کی ملکیت ہے، مگر واپڈا والوں نے اس کا خرچہ بھی ڈرائیور پر ڈال دیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ رقم کہاں جاتی ہے؟ یہ سیدھی ان کے جیبوں میں جاتی ہے۔یہ عمل نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ غریب مزدور ڈرائیورز کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انتظامیہ فوری طور پر اس غیر منصفانہ رویے کا نوٹس لے اور غریب ڈرائیوروں کو ایسے ناجائز بوجھ سے نجات دلائے۔
ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حق داروں کو انصاف مل سکے۔‎
‎ ゚viralシfy ゚viralシal

01/10/2025


゚viralシfypシ゚viralシal GreatestHighlights

Address

Tordher

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ford Pickup Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ford Pickup Pakistan:

Share