SoanValley Transport

Call Contact the business

SoanValley Transport 🔰Welcome to SoanValley Express!Meticulously operating across various cities in Punjab and KPK,all with our base rooted in the scenic District Talagang.

Choose us for your travels and enjoy comfort, reliability, and unparalleled service on every journey!

17/10/2026
نئے سفر، نئے عزم اور کامیابیوں کی جانب ایک قدم!سواں ویلی ایکسپریس کی جانب سے چکوال کوچز اور منہاس کوچز(میاں مائر گروپ) ک...
13/10/2026

نئے سفر، نئے عزم اور کامیابیوں کی جانب ایک قدم!

سواں ویلی ایکسپریس کی جانب سے
چکوال کوچز اور منہاس کوچز(میاں مائر گروپ) کو الائنس ٹریول سروسز کے حصول پر دلی مبارک باد اور نیک تمنائیں بھر پور تعاون اور شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہونے کا عزم!❤️

New Enrty____!YUTONG NOVABan Hafiz G ⇆  Faisalabad1:15 pm                      7:15 pmFor advance Bookings 0305 712 55 7...
08/09/2026

New Enrty____!
YUTONG NOVA
Ban Hafiz G ⇆ Faisalabad
1:15 pm 7:15 pm
For advance Bookings
0305 712 55 77
️ روٹ: بن حافظ جی ← دندہ ← ترحدہ ← تلہ گنگ ← موٹروے ← فیصل آباد
www.soanvalleyexpress.com

بن حافظ جی سے فیصل آباد، اب سفر مزید آرام دہ اور آسان!سواں ویلی ایکسپریس کی جانب سے Yutong Nova کی آرام دہ سروس، بذریعہ ...
08/09/2026

بن حافظ جی سے فیصل آباد، اب سفر مزید آرام دہ اور آسان!

سواں ویلی ایکسپریس کی جانب سے Yutong Nova کی آرام دہ سروس، بذریعہ موٹروے روزانہ دستیاب ہے۔

📍 روزانہ روانگی کے اوقات:
بن حافظ جی سے: دوپہر 1:30 بجے
دندہ سے: دوپہر 1:40 بجے
ترحدہ سے: دوپہر 1:50 بجے
تلہ گنگ سے: سہ پہر 3:00 بجے

🔄 واپسی:
فیصل آباد سے: صبح 7:15 بجے

🛣️ روٹ: بن حافظ جی ← دندہ ← ترحدہ ← تلہ گنگ ← موٹروے ← فیصل آباد

📞 بس رابطہ نمبر: 03057125577
🌐 www.soanvalleyexpress.com

SoanValley Express
✨ آرام دہ سفر، محفوظ سفر، آپ کے اعتماد کے ساتھ

🇵🇰 6 ستمبر | یومِ دفاعِ پاکستانیہ دن ہماری بہادر افواج، شہداء اور غازیوں کی بے مثال قربانیوں، جرات اور وطن سے وفا کو سلا...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر | یومِ دفاعِ پاکستان

یہ دن ہماری بہادر افواج، شہداء اور غازیوں کی بے مثال قربانیوں، جرات اور وطن سے وفا کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔

سواں ویلی ایکسپریس اپنے تمام قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، جنہوں نے پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

ہمارے شہداء، ہمارا فخر 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚

🚌 SoanValley Express
🌐 www.soanvalleyexpress.com
📞 UAN: 0307 36 36 677

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉تلہ گنگ رکھی اور گرد و نواح کے کاروباری حضرات کے لیے بڑی خوشخبری!🚌 تلہ گنگ سے فیصل آباد✨ بہت...
17/08/2026

خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉

تلہ گنگ رکھی اور گرد و نواح کے کاروباری حضرات کے لیے بڑی خوشخبری!

🚌 تلہ گنگ سے فیصل آباد
✨ بہت جلد شاندار افتتاح ✨

🕒 روانگی

📍 رکھی سے: صبح 4:45 بجے
📍 تلہ گنگ سے: صبح 6:00 بجے

🔄 واپسی

📍 فیصل آباد سے رکھی کے لیے: شام 6:00 بجے

🚌 جدید ترین سفری سہولت

Latest Higer V Series – 2026 Model
9.5 Meter | KLQ6956KQ

نوٹ: صبح فیصل آباد جائیں، دن بھر تصلی سےکاروباری معاملات اور خریداری مکمل کریں اور شام کو بمع سامان واپس!

🚌

📞 UAN: 0307 36 36 677
🌐 www.soanvalleyexpress.com

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰یہ وطن ہماری پہچان، ہمارا فخر اور ہماری ذمہ داری ہے۔آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ پاکستان کی ت...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

یہ وطن ہماری پہچان، ہمارا فخر اور ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور وقار کے لیے اپنا کردار پوری دیانت داری سے ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم، پُرامن اور خوشحال رکھے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
سواں ویلی ایکسپریس
آپ کے سفر کا قابلِ اعتماد ساتھی___!

Address

Talagang
48100

Telephone

+923015146700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SoanValley Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SoanValley Transport:

Shortcuts

Share