PPP Social Media KPK

PPP Social Media KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Social Media KPK, Transportation Service, Peshawar.

08/06/2022

پہلا دورہ چین
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری و چیرمین پیپلز پارٹی نے 13 ارب سود معاف کروا دیا
جئیے بلاول بھٹو زرداری ❤️

18/05/2022

پیپلزپارٹی کام کرتی ہے عمران نیازی کی طرح جھوٹے دعوے نہیں کرتی
48000
ٹیچرز کو پورے سندھ میں آرڈر جاری کر دیئے گئے..
✌️🇱🇾✌️

08/05/2022

پرویز الہی وعدہ کر کے بھاگ گئے لیکن ان کا بڑا بھائی میرے ساتھ ہے
👇
آصف علی زرداری

01/05/2022
کاش بی بی زندہ ہوتی یہ سب دیکھتی... 💔سلامتی ہو
27/04/2022

کاش بی بی زندہ ہوتی یہ سب دیکھتی... 💔
سلامتی ہو

ہمین آپ پر یقین ہے کے آپ اپنے عظیم نانا کی طرح پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرو گےاور آپ سے بھترين وزير خارجہ پاکست...
27/04/2022

ہمین آپ پر یقین ہے کے آپ اپنے عظیم نانا کی طرح پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرو گے
اور آپ سے بھترين وزير خارجہ پاکستان کو نہیں مل سکتا
تمام پارٹی جیالوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں.. ✌️

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے بطور نوجوان ترین وزیر خارجہ کا منسب سنبھال لیا ہے۔
27/04/2022

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے بطور نوجوان ترین وزیر خارجہ کا منسب سنبھال لیا ہے۔


امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی بنیاد رکھی آصف علی زرداری نے ۔ امریکی مفاد کے خلاف سی پیک ...
24/04/2022

امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی بنیاد رکھی آصف علی زرداری نے ۔
امریکی مفاد کے خلاف سی پیک کی بنیاد رکھی آصف علی زرداری نے ۔
روس کا سرکاری دورہ کیا آصف علی زرداری نے ۔

لیکن عمران اور اس کے یوتھیے کہتے ہیں ہم اینٹی امریکہ ہیں ۔ اور ہم آزاد خارجہ پالیسی چاہتے ہیں
خالی سلطان راہی کی طرح ڈیلاگ مارنے سے کوئی اینٹی امریکہ نہیں ہو سگتا ۔ اور نا ہی سلطان راہی کے ڈیلاگز کو آزاد خارجہ پالیسی کہتے ہیں...

The biggest ever political rally of Lahore:---------------------------------------10 اپریل 1986 کو محترمہ بےنظیر بھٹو جب...
24/04/2022

The biggest ever political rally of Lahore:
---------------------------------------
10 اپریل 1986 کو محترمہ بےنظیر بھٹو جب جلا وطنی کے بعد پاکستان آئیں تو لاہو ر ایرپورٹ پر عوام کے ایک بڑے اجتماع نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں آنے والے لوگوں نے بے نظیر بھٹو کے ساتھ ریلی میں شرکت کی جو دس گھنٹے سفر کرنے کے بعد اقبال پارک پہنچی جہاں بینظیر بھٹو نے ایک تاریخی جلسے سے خطاب کیا۔ بی بی سی نے اس رات اپنی رپورٹ میں اس جلسے کے شرکا کی تعداد بیس لاکھ سے زائد بتائی تھی۔یہ بات ذہن میں رکھیں کہ اس جلسے میں کرسیاں وغیرہ نہیں لگائی گئی تھیں اور لوگ زبردست ہجوم کے باعث ایک دوسرے سے تقریباً چپکے کھڑے تھے۔ زیر نظر تصاویر میں اقبال پارک کے اس جلسے میں بنائے گئے اسٹیج کے سامنے والے حصے کے چار محتلف شاٹس بھی ہیں جو ایک الگ تصویر میں دکھائے ہیں جس میں دائیں جانب والے پہلے شاٹ میں لوگ راوی روڈ تک موجود ہیں جبکہ بائیں جانب والے شاٹ میں لوگ بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ تک پھیلے ہوئے تھے۔ جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد لیڈی ولنگڈن اسپتال اور اس سے آگے تک موجود تھی۔ اسٹیج کی دائیں اور بائیں جانب اور عقب کے مناظر اس میں شامل نہیں ہیں۔ محترمہ نے جب تقریر شروع کی تو سورج تقریباً غروب ہو چکا تھا اورمیں نے بہت ہی کم لائیٹ میں یہ تصاویر بنائی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان تصاویر میں کم لائیٹ کے باعث depth نہیں ہے۔ مگر پھر بھی میں یہ تاریخی جلسہ ریکارڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ ان دنوں ہائی اسپیڈ فلمیں بھی میسر نہیں تھیں مگر میں بغیر فلیش ، لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو محفوظ کرنے میں کامیاب رہا۔ دوسری بات ان دنوں کے اقبال پارک اور آج کے اقبال پار ک میں کافی تبدیلی آ چکی ہے۔ پہلے اقبال پارک راور روڈ تک کھلا تھا کوئی دیوار وغیرہ نہیں تھی ۔ بادشاہی مسجد کے ساتھ ڈبل روڈ نہیں تھی۔ اور مینار پاکستان کے ساتھ پیچھے کی طرف بھی کھلا میدان تھا۔ مگر اب یہ فلائی اوور اور اس پارک کے ارد گرد کشادہ سڑکیں بنائے جانے سے یہ پارک کافی چھوٹا ہو گیا ہے۔
-----------------------------------------------------------

Address

Peshawar
DISTRICTPESHAWAR

Telephone

+923170952534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Social Media KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share