State Life Insurance corporation of Pakistan

State Life Insurance corporation of Pakistan State Life Insurance Corporation of Pakistan- Your trusted partner in financial security and protection. Learn more about our policies, plans join Us.

Providing innovative insurance solutions and investment plans to individuals and businesses since 1972.

*اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان لایا آپکے اور آپکے بچوں کے لیے بہترین تعلیمی  پلان اوربچیوں کی شادی کے پلان اور...
25/02/2026

*اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان لایا آپکے اور آپکے بچوں کے لیے بہترین تعلیمی پلان اوربچیوں کی شادی کے پلان اور ساتھ ساتھ تحفظ بھی اسٹیٹ لائف انشورنس پلان کے لیے دلچسپی رکھنے والے لوگ مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں*

24/02/2026
👇
17/02/2026

👇

06/02/2026

🤗

08/12/2025

`آج یکــم دسـمـبر ھــے…`اور دسمبر کا *چــاند* بھی نظر آگــیا ہـےوہ *چاند* جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ *ســــال خـتـم* ہونے ک...
01/12/2025

`آج یکــم دسـمـبر ھــے…`
اور دسمبر کا *چــاند* بھی نظر آگــیا ہـے
وہ *چاند* جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ *ســــال خـتـم* ہونے کو ہـــے، *مگر امیدیں نہیں۔*

*میرے عزیز ساتھیو…*
آپ صرف ایک پالیسی نہیں دیتے،
آپ ایک *ماں کی پریشانیوں کو تحفظ* میں بدلتے ہیں،
آپ ایک *باپ کے بوڑھے ہاتھوں کو آسرا* دیتے ہیں،
آپ ایک *بچے کے مستقبل میں روشنی* رکھتے ہیں۔

دسمبر کا *چاند* آپ سے کہتا ہے:
* *“ہمت نہ ہارنا…*
* کیونکہ ہر رات کے بعد نئی صبح ضرور آتی ہے،
* اور ہر کوشش اپنے وقت پر پھل دیتی ہے۔”
* آپ کے قدموں میں محنت ہے،
* آپ کے ہاتھوں میں امید ہے،
* اور آپ کی نیت میں کسی کے گھر کی حفاظت کی دعا ہے۔

*آج، یکم دسمبر…*
اس نئے *چاند* کی روشنی کے ساتھ یہ عزم کریں کہ
*ہر دروازے تک امید لے کر جائیں گے،*
*ہر دل میں اعتماد جگائیں گے،*
*اور ہر خاندان کو ایک محفوظ مستقبل دیں گے۔*

`آج نکلیں…`
* صرف بزنس کے لیے نہیں،
* کسی کی زندگی میں خیر لکھنے کے لیے۔

*الله پاکـــــ آپ کے رزق میں برکت دے،*
*آپ کی محنت کو قبول کرے،*
*اور دسمبر کے اس چاند کے ساتھ*
*آپ کی کامیابیوں کا نیا سفر شروع کرے۔*
`آمین یارب الـعــــــالـمــــــین`
Ghazanfar Abbas SSM SLIC

Address

Layyah

Telephone

+923006430404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance corporation of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share