Super Mehsud Lowbed Trailer Service

Super Mehsud Lowbed Trailer Service Heavy Machinery Transport | 24/7 Nationwide Service | Lowbed Trailers | Safe & On-Time Delivery

Big thanks to Akbar Khan, Umar Yar Khan, Salman AlfariDi, Shuja Khan, Ahmad Khan, Muzafar Hussain, J Khattak, Sami Khan ...
21/02/2026

Big thanks to Akbar Khan, Umar Yar Khan, Salman AlfariDi, Shuja Khan, Ahmad Khan, Muzafar Hussain, J Khattak, Sami Khan Burki

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

03/01/2026
08/12/2025

بھاری جرمانوں کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

08/12/2025

السلام علیکم ساتھیو،

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے جو پہیہ جام ہڑتال شروع ہوئی ہے، اس میں ہم سب کا شامل ہونا انتہائی ضروری ہے۔
یہ نہ کسی ایک فرد کا مسئلہ ہے، نہ کسی ایک قوم کا — یہ ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔

اگر ہم صرف 3 سے 4 دن پوری یکجہتی کے ساتھ اس ہڑتال پر عمل کریں تو ان شاء اللہ یقین سے کہتا ہوں کہ سارے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔

آئیے سب مل کر گاڑیاں کھڑی کریں، ایک آواز بنیں، اور اپنے حق کے لیے متحد ہوں۔
اتحاد میں ہی طاقت ہے، اور آج ہمیں اسی اتحاد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

— شکریہ

04/12/2025

✨ سپر محسود لو بیڈ ٹریلر سروس ✨
اعتماد، خدمت اور محنت کا وہ نام جو آل پاکستان میں پہچانا جاتا ہے۔
چاہے دن ہو یا رات، شہر ہو یا پہاڑ —
ہم ہر لمحہ تیار ہیں آپ کے قیمتی سامان کو منزل تک پہنچانے کے لیے۔

ہمارا مقصد صرف ٹرانسپورٹ نہیں،
بلکہ آپ کے اعتماد کو منزل تک پہنچانا ہے۔

فخرِ محسود، خدمتِ پاکستان۔

📍 رابطہ کے لیے:
لاہور : 03060531922
لاہور : 03265798700
کراچی: 03000573700
اسلام آباد: 03025381469

04/12/2025

📢 اہم پیغام برائے عوام و ٹرانسپورٹ برادری

یہ ناجائز چالان جو روزانہ ہماری محنت مزدوری پر ایک اضافی بوجھ بن چکے ہیں، ان کو بند ہونا چاہیے۔
قانون سب کے لیے برابر ہے، مگر غیر منصفانہ کارروائیاں ہمارے روزگار اور گھروں کے نظام پر براہِ راست اثر ڈالتی ہیں۔

8 تاریخ کو دی گئی پُرامن ہڑتال ہماری ایک اجتماعی آواز ہے۔
یہ کسی سے لڑائی نہیں—بلکہ اپنے حق کے لیے منظم، باوقار اور قانونی طریقے سے کھڑے ہونے کا نام ہے۔

ہم سب سے گزارش ہے کہ:

✅ پُرامن ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں
✅ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں
✅ کسی قسم کی توڑ پھوڑ یا غیر قانونی عمل سے مکمل گریز کریں
✅ اپنی یکجہتی اور اتحاد سے ثابت کریں کہ ہم حق پر ہیں

پہیہ جام ہڑتال ہمارا آئینی، جمہوری اور پُرامن حق ہے۔
جب تک آواز نہیں اٹھائیں گے تب تک ناانصافی ختم نہیں ہوگی

ایک نمبر مال حاضر ہے! 🔥بھائیو! جو لوگ اپنی گاڑی، ٹرک یا مشینری کے انجن کو لمبی لائف دینا چاہتے ہیں،ان کے لیے DELO 400 سب...
02/12/2025

ایک نمبر مال حاضر ہے! 🔥
بھائیو! جو لوگ اپنی گاڑی، ٹرک یا مشینری کے انجن کو لمبی لائف دینا چاہتے ہیں،
ان کے لیے DELO 400 سب سے طاقتور اور قابلِ اعتماد آئل ہے۔

ہماری طرف 100% اصلی، فریش اور جنون DELO Oil دستیاب ہے۔
کوالٹی ایسی کہ انجن خود فرق بتاتا ہے۔

📍 ایڈریس:
29 KM ملتان روڈ، سنڈر لاہور

🌟 الحمدللہ! 15,000 فالوورز مکمل 🌟آج Super Mehsud Lowbed Trailer Service (SML) کے آفیشل پیج نےپندرہ ہزار فالوورز کا شاندا...
20/11/2025

🌟 الحمدللہ! 15,000 فالوورز مکمل 🌟

آج Super Mehsud Lowbed Trailer Service (SML) کے آفیشل پیج نے
پندرہ ہزار فالوورز کا شاندار سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

یہ کامیابی ہماری نہیں—
آپ سب پیارے فالوورز اور سپورٹرز کی محبت، اعتماد اور تعاون کا نتیجہ ہے۔

SML ہمیشہ آپ کے ساتھ:
🚛 تیز ترین رسپانس
🚜 پروفیشنل ٹیم
🏗️ آل پاکستان ہیوی مشینری ٹرانسپورٹ
📞 03060531922 – 03000573700

آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!
مزید بڑی کامیابیاں ان شاءاللہ آگے ہمارا انتظار کر رہی ہیں۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Umar Yar Khan, Akbar Khan, Salman AlfariDi, Shuja Khan, Ahmad Khan, Muzafar Hussa...
20/11/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Umar Yar Khan, Akbar Khan, Salman AlfariDi, Shuja Khan, Ahmad Khan, Muzafar Hussain, J Khattak, Sami Khan Burki

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

29 Km Multan Road Total Pump
Lahore
5544188

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Mehsud Lowbed Trailer Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Super Mehsud Lowbed Trailer Service:

Share