Zakha khel Flying coach and 2D service landi kotal

  • Home
  • Zakha khel Flying coach and 2D service landi kotal

Zakha khel Flying coach and 2D service landi kotal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zakha khel Flying coach and 2D service landi kotal, Transportation Service, khyber, .

13/04/2023

Speed thrill but kill.

کل سے فلائنگ کوچ کے کرائے میں پچاس روپے اضافہ ہوگا، تیل کیبڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر کرایے میں اضافہ ہوا ہے جس پر تمام...
16/02/2023

کل سے فلائنگ کوچ کے کرائے میں پچاس روپے اضافہ ہوگا، تیل کیبڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر کرایے میں اضافہ ہوا ہے جس پر تمام لوگوں سے معذرت خواہ بھی ہیں، فلائنگ کوچ اینڈ ٹو ڈی سروس لنڈی کوتل اڈے کے منیجر محمد امین کا لنڈی کوتل پریس کلب میں میڈیا سے اظہار خیال.
ان کا کہنا تھا کہ جب بھی تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگی کرایہ بھی فورا کم کرینگے.
لنڈی کوتل سے کارخانوں تک فلائنگ کوچ کرایہ 200 روپے مقرر کر دیا گیا ہے.

لنڈی کوتل. زخہ خیل فلائنگ کوچ اینڈ ٹوڈی سروس کے منیجر ملکزادہ محمد امین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لنڈی ک...
03/02/2023

لنڈی کوتل. زخہ خیل فلائنگ کوچ اینڈ ٹوڈی سروس کے منیجر ملکزادہ محمد امین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لنڈی کوتل سے کارخانوں تک فلائنگ کوچ کریہ 150 روبے مقرر کیا گیا ہے ملکزادہ محمد آمین نے کہا ہے کہ پہلے یہاں پر فلائنگ کوچ کرایہ 200 روپے تھا کیونکہ کے پی کے میں سی این جی بند تھا اب یکم فروری سے سی این جی اسٹیشنز کھل دی گئی ہیں جس سے ہم نے بھی مذکورہ کرایہ کم کرکے 150 روبے کر دیا گیا ہے،
آخر میں انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی وقت سی این جی دوبارہ بند ہوگئی یا قیمت بڑھ گئی تو پھر لنڈی کو تل سے کار خانوں تک فلائنگ کوچ کرایہ بھی اسی تناسب سے بڑھا دینگے۔۔۔

CNG prices agar nai bari the karaya Kal se 150 hoga
02/02/2023

CNG prices agar nai bari the karaya Kal se 150 hoga

02/02/2023

Address

Khyber

Telephone

+923005709286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakha khel Flying coach and 2D service landi kotal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Taxi?

Share