02/10/2021
فخر گلگت بلتستان فخر ہنزہ نگر نوجوان کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں دولاگیری (8167 میٹر بلند) پہاڑ سر کرلیا۔
سرباز خان دنیا کے آٹھ ہزار میٹر والے چودہ میں سے نو پہاڑ سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔
ان کا تعلق وادی ہنزہ علی آباد سے ہے۔ قراقرم ٹرانسپورٹ کمپنی اینڈ نیو مشبرم ٹورز کی جانب سے مبارک باد پیش کرتےہیں