09/11/2023
https://maps.app.goo.gl/KKciuP6S5EDmxM1A9
معزز کپتان حضرات,
السلام علیکم
آپ سب کو بتا رہے ہیں کہ اپنی گاڑی پر برانڈنگ کروائیں اور اپنی کمائی میں اضافہ کریں۔ برانڈنگ آپ کے روزانہ کے بونس میں اضافہ کرتی ہے اور آپ روزانہ کا 6250 بونس حاصل کر سکتے ہیں۔
کل 9 نومبر ہماری جوہر برانچ پر برینڈنگ کی جائے گی۔اپ صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک کسی بھی وقت جائیں اپ کی گاڑی پر انشاءاللہ برانڈنگ کر دی جائے گی.
گاڑی پر برینڈنگ کروانے کے فوائد
1.اپ کو 10 لائٹس مکمل کرنے پر اضافی 250 کا بونس ملے گا
2. اپ کو ہر رائٹ پر 20 فیصد اضافی کمیشن حاصل ہوگا.
پتہ: ریپڈ فلیٹ کراچی
متین گیلکسی شاپنگ پلازہ، راشد منہاس روڈ، گلستان اقبال،
کراچی۔
Contact: 03052181123
Location.
https://maps.app.goo.gl/KKciuP6S5EDmxM1A9
Building