Arain Goods Transport Company Registered

Arain Goods Transport Company Registered Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arain Goods Transport Company Registered, Transportation Service, Quaid. e. azam truck stand hokhsbay Road karachi, Karachi.

With Ch Usman 25 – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
01/06/2025

With Ch Usman 25 – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

یہ الرؤف ٹرانسپورٹ کی بس ہے جو ایرانی سامان بسوں میں ڈال کر کوئٹہ اور دیگر شہروں میں لے جاتے ہیں  ۔۔تصویر دیکھیں اتنے سا...
12/07/2024

یہ الرؤف ٹرانسپورٹ کی بس ہے جو ایرانی سامان بسوں میں ڈال کر کوئٹہ اور دیگر شہروں میں لے جاتے ہیں ۔۔تصویر دیکھیں اتنے سامان ایک مسافر بس میں کیسے لے جاسکتے ہیں ۔۔۔مسافر بسوں کے نام پہ گُڈز سروس بن چُکا ہے انکی پہلی ترجیح سامان کو سمگل کرنا ہوتا ہے مسافروں کو صیحیح سلامت پہنچانا انکی ترجیحات میں شامل نہیں ۔۔۔
ہماری تحریک کا بنیادی مقصد مسافر بسوں کو صرف مسافروں کے لیے استعمال کرنا ہے ۔۔۔

23/12/2023

اتوار والے دن مورخہ 24/12/2023
3 بجے سارے دس ویلر کے مالک حضرات کا کٹھ شاہ مہدی پٹرولیم ،نواب آرائیں ٹرانسپورٹ پرانا ٹول پلازہ کے پاس ہے ۔
جس میں وزن کے بارے میں خاص لائحہ عمل تیار کیا جائے گا
لازمی طور پر شرکت فرمائیں

26/11/2023
اسلام وعلیکممیرے سب پیارے بھائیوں سے درخواست ہے ہماری 782 TLH جو کراچی سے سرسوں لوڈ کر کے خانیوال جا رہی تھی راستے میں ب...
14/10/2023

اسلام وعلیکم
میرے سب پیارے بھائیوں سے درخواست ہے ہماری 782 TLH جو کراچی سے سرسوں لوڈ کر کے خانیوال جا رہی تھی راستے میں بہاولپور کے قریب ڈاکو ڈرائیوروں کو باند کے گاڈی لے گے
براے مہربانی خیرپورٹامیوالی سائڈ پر یہ گاڈی نذر اے تو ھم سے ربطہ کریں
03000675002
03010890890
03040912050

12/10/2023

تمام ٹرانسپورٹرز آج سے لوڈنگ بند کر دیں، خاص طور پر 22 وہیلر گاڑیوں کی۔ اپنی گاڑیاں کاٹھور احتجاجی کیمپ میں کھڑی کریں اور خود بھی یہاں پہنچیں۔ جب تک حکومت پورٹس، فیکڑیوں، گوداموں اور دیگر سورس پوائنٹ پر ایکسل لوڈ لمٹ نافذ نہیں کر دیتی تب تک ہم گاڑیاں لوڈ نہیں کریں گے۔ آج ساہیوال، اوکاڑہ، صادق آباد، کوٹ سبزل، فیصل آباد، لاہور، ملتان، گڑھ موڑ، چشتیاں اور بہت سے دوسرے شہروں سے گاڑی مالکان ہڑتال میں شامل ہونے کے لیے کراچی پہنچ جائیں گے۔ آپ تمام دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی کیمپ لگائیں اور اپنی گاڑیاں کاٹھور ہڑتالی کیمپ میں بھیجیں۔
۔
منجانب:
میاں عثمان ۔۔
آرائیں گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی حاصل پور ہیڈ آفس ماڈی پور کراچی

Address

Quaid. E. Azam Truck Stand Hokhsbay Road Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Goods Transport Company Registered posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arain Goods Transport Company Registered:

Share