Northern Star Tarders

Northern Star Tarders Northern Star Tarder
Cargo and Baggage service available All Pakistan
whatapp +92 3554938162

پاکستانی حکام کی مداخلت، گلگت بلتستان کے تاجروں کیلئے چین میں کاروبار مشکل ہونے لگاگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے چین م...
30/04/2026

پاکستانی حکام کی مداخلت، گلگت بلتستان کے تاجروں کیلئے چین میں کاروبار مشکل ہونے لگا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے چین میں مقیم تاجروں نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی کسٹم اور امیگریشن حکام کے رویے اور مسلسل مداخلت کے باعث چائینا میں کاروبار کرنے والے جی بی کے تاجروں کیلئے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ تاجروں کے مطابق چینی امیگریشن حکام آئے روز نئی پابندیاں اور سخت شرائط نافذ کررہے ہیں جس سے سرحدی تجارت شدید متاثر ہورہی ہے۔

چین میں کاروبار سے وابستہ تاجروں کا کہنا ہے کہ جب وہ چینی حکام سے بلاوجہ سختیوں اور نئی پابندیوں کی وجوہات پوچھتے ہیں تو انہیں بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی اداروں کی جانب سے خطوط اور سفارشات کے ذریعے سخت نگرانی اور پابندیاں بڑھانے کا کہا جاتا ہے، جس کے باعث چینی حکام بھی سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہیں۔

تاجروں کے مطابق اس صورتحال نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں اور کاروباری طبقے میں شدید بے چینی پیدا کردی ہے، کیونکہ پاک چین سرحدی تجارت ہزاروں خاندانوں کے روزگار کا اہم ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ کاروباری حلقوں نے وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تاجروں کے مسائل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاک چین تجارت کو بحال کیا جائے ۔

کسٹم کے اہلکاروں کا رویہ ناقابلِ برداشت ہوتا جا رہا ہے۔ سینکڑوں کنٹینرز کسٹم سے باآسانی گزر جاتے ہیں، لیکن جب بات مقامی ...
26/04/2026

کسٹم کے اہلکاروں کا رویہ ناقابلِ برداشت ہوتا جا رہا ہے۔ سینکڑوں کنٹینرز کسٹم سے باآسانی گزر جاتے ہیں، لیکن جب بات مقامی کاروبار کی آتی ہے تو یہی کسٹم اہلکار مسائل کھڑے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ لگتا ہے کہ یہ ہماری شرافت کا غلط فائدہ اٹھانے لگے ہیں۔

نوجوانوں سے اپیل ہے کہ ہوشیار اور متحرک رہیں۔ اگر اب بھی احتجاج کی نوبت آئی تو ان کے کنٹینرز کو ہماری لاشوں پر سے گزرنا ہوگا۔

16/04/2026

گلگت بالتستان سے تعالق رکھنے والے وہ نوجوان جو روزگار کمانے کے لئے ہمسایہ ملک چیائنہ جاتے ہیں۔ ان نوجوانوں کی حرکت دیکھ کر حکومت چیائنہ بھی پریشان۔ ان نوجوانوں نے تاشقرغن چیائنہ کو چھموگڈ ، نگر اور سوست جیسا بنا دیا ھے۔ چیائنہ میں مال مویشی بھی چلتے ھوئے لائن کا خیال رکھتی ھے۔ چیائنہ کسٹم سے لیکر ٹرانسپورٹ آڈے تک وہ حالت پیدا کیا ھےکہ چیائنہ حکام روز لاتوں اور گالوں سے ان کو پاکستان روانہ کرتے ہیں۔ ان کی وجہ سے باعزت کاروباری افراد اور باعزت گلگت بالتستان کے لوگ وہاں جاکر شرمندگی محسوس کرتے نظر آتے ہیں۔ سوست کسٹم چیک پوسٹ پے حالت خراب تو پہلے کر چکے ہیں۔ اب آہستہ آہستہ تاشقرغن کی کاروباری سرگرمیوں کو خراب کررہے ہیں۔ ان افراد کی باڈر پاس بھی منٹوں میں بنتا ھے۔ جبکہ دوسرے لوگوں کے لئے کاغذی کاروائی میں اتنا مشکلات پیدا کیا ھےکہ وہ باڈر پاس بنانے کے لئے کئی مہنوں کاغذی کارروائی میں مصرف ریتا ھے۔ باخبر ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا ھے کہ کچھ سرکاری ملازمین بھی باڈر پاس کے زریعے وہاں سے روگار کمانے میں مصروف عمل ھے
۔

10/04/2026

Pak chian Border sost Dry port
🇵🇰❤️🇨🇳

Pak🇵🇰 china 🇨🇳
10/04/2026

Pak🇵🇰 china 🇨🇳

28/07/2025

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
15100

Opening Hours

Thursday 09:00 - 17:00
Sunday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Northern Star Tarders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share