21/12/2020
یہ گروپ خالصتا غیر سیاسی ہے۔ اس کا مقصد کرایہ کی گاڑیوں تک رسائی کو آسان بنانا ہے تاکہ ہر مسافر مناسب کرایے پر آرام دہ سفر کرسکے۔ ہم فی الحال مناسب اور مقررہ کرایے پر نکیال سے راولپنڈی جانے والی گاڑیاں چلارہے ہیں۔
ایک طرفہ کرایہ 4500 روپے
دو طرفہ کرایہ 8000 روپے ہے۔
آپ کسی بھی سائیڈ سے گاڑی بک کروا سکتے ہیں.