Royal Buses of Pakistan.

Royal Buses of Pakistan. Luxury Buses � of Pakistan Vlog,Reels, Create Videos Of All Company Buses�

کراچی بس ٹرمینل معاملہجبل نور سے بس اڈہ ہزار گنجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا یہ فیصلہ ٹرانسپورٹرز کو منظور ہیں اپنی رائے سے...
27/09/2025

کراچی بس ٹرمینل معاملہ
جبل نور سے بس اڈہ ہزار گنجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا یہ فیصلہ ٹرانسپورٹرز کو منظور ہیں اپنی رائے سے آگاہ کریں شکریہ

25/08/2025

اہم ضروری اعلان
کراچی سے کوئیٹہ جبکہ کوئیٹہ سے کراچی انے والے تمام مسافر بسوں منسوخ کردیا گیا ہے

12/08/2025

*_بلوچستان میں تمام بین الصوبائی بس سروسز 12 اگست سے 16 اگست تک بند رہیں گی_*

20/06/2025

20/06/2025

.


جیسے اللہ رکھے، اُسے کون چکھے!کویٹہ سے لاہور جانے والی کوچ فورٹ منرو کے گردو کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جو ...
06/06/2025

جیسے اللہ رکھے، اُسے کون چکھے!

کویٹہ سے لاہور جانے والی کوچ فورٹ منرو کے گردو کے مقام پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جو تقریباً دو سو فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

بس میں 45 سے زائد مسافر سوار تھے، مگر اللہ کے کرم اور معجزے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پہاڑی علاقوں میں اتنا بڑا حادثہ اور سب کی زندگیاں محفوظ رہنا واقعی ایک کرشمہ ہے۔

واقعے کے فوراً بعد مقامی افراد، بارڈر ملٹری فورس کے جوان اور ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ منرو کی ایمبولینس ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ انہوں نے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال کر ابتدائی طبی امداد دی اور محفوظ طریقے سے ان کے گھروں کو روانہ کر دیا۔

یہ نہ صرف ایک خوشخبری ہے بلکہ ایک یاد دہانی بھی کہ قدرت جب حفاظت کرے، تو بڑی سے بڑی مصیبت بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔

اللہ ان تمام اداروں اور اہلِ علاقہ کو جزائے خیر دے جنہوں نے انسانی ہمدردی اور فرض شناسی کی شاندار مثال قائم کی۔
.🇵🇰
.

05/06/2025

جن ٹرانسپورٹ مالکان نے آج 12 بجے تک عید مبارکباد کے لیے اپنی تصویر سینڈ کی صرف آنکی پوسٹ ہوگی۔
آج 5 بجے کے بعد میری سب ٹرانسپورٹ مالکان سے عید پوسٹ کے لیے معزرت ہے🙏💔

Address

Khayaban Colony No 1 Madina Town Faisalabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Buses of Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share