Zeeyarah Travels And tours

Zeeyarah Travels And tours vehicles
used Cars

Direct saudia Flights are available contact For further detail and ticket issuance with 5 Days Quarntine package.Contact...
25/11/2021

Direct saudia Flights are available contact For further detail and ticket issuance with 5 Days Quarntine package.
Contact:
03205759182

  available for KSA  for tomorrowContact 03205759182
17/09/2020

available for KSA
for tomorrow

Contact 03205759182

26/03/2020
10/09/2019

السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
تمام عمرہ عازمین جو عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں ان کے لئےتازہ خبر یہ ہےکہ پاکستان میں فی الحال اسلام آباد سے عمرہ ویزہ لگنا شروع ہو گئے ہیں۔
کراچی سے بھی امید ہےکہ عمرہ ویزہ دو چار دن میں لگنے شروع ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ
سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے سسٹم میں جو تبدیلیاں کی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔

1۔ اطلاعات کے مطابق دوبارہ عمرہ کرنے جانے والوں پر 2000 ریال کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

2۔ ہر عمرہ ویزہ پر گراونڈ سروسز کی مد میں 300 ریال کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

3۔ عمرہ ویزہ حاصل کرنے سے پہلے آپکو ائیرلائن کی کنفرم ریٹرن ٹکٹ کے مطابق مکہ اور مدینہ ہوٹلز سعودی وزارت حج وعمرہ کے دئیے گئے نظام کے مطابق وزارت کے کمپیوٹرائز سسٹم سے بک کرنے ہوں گے۔

4۔ مکمل ٹرانسپورٹ گروپ بس کی صورت میں فراہم کی جائیگی اور ہر جگہ گروپ کے ساتھ سفر کرنا لازمی ہو گا۔

5۔ کم از کم 40 سے 49 افراد کی بس کا گروپ بنانا ہو گا۔

6۔ انفرادی طور پر سفر کرنے کی صورت میں پرائیوٹ کار ، انووا 5 سیٹر ، ایچ ون 7سیٹر ، جی ایم سی 7 سیٹر ، ھائی ایس 11 سیٹر ، کوسٹر 25 سیٹر کی مکمل ٹرپ کی پے منٹ تقریبا 1500 سے 4000 سعودی ریال تک ادا کرنی ہوگی شیئرنگ بس ٹرانسپورٹ کا نظام ختم گر دیا گیا ہے

7۔ تمام پے منٹس سعودی وزارت حج و عمرہ کے سسٹم کے تحت %100 ایڈوانس کرنی ہوں گی جو کہ ناقابل واپسی ہوں گی۔

8۔ تمام پے منٹس پر %5 VAT ٹیکس بھی دینا ہوگا۔

اس ساری صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اور پاکستانی روپیہ کی قدر میں کمی، ریال کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے گزشتہ سال کے عمرہ پیکجز کے مقابلہ میں اس سال عمرہ پیکجز کی رقم میں تقریبا% 30 سے % 35 اضافہ ہو جائےگا۔

دعا ہے کہ اللہ آسانیاں پیدا فرماے اور ہماری اپنے گھر حاظری قبول فرماے
امین ثم امین

09/09/2019

*سعودی حکومت نے عمرہ زائرین پر اضافی دو ہزار ریال کی فیس ختم کر دی*

05/09/2019

31/08/2019


worldwide



zeeyarah travels and tours.
for packages and detail:
Contact:+923205759182

30/08/2019

#فراڈ سے بچے
ابھی تک کوئ عمرہ ویزہ فیس اور پیکجز کا کنفرم نہیں ہوا
ایڈوانس بُکنگ نا کرواۓ کسی بھی قسم کی کہیں سے بھی
شکریہ

Address

Chichawatni
57200

Telephone

+923205759182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeyarah Travels And tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeyarah Travels And tours:

Share