Bahawalpur The City Of Nawab

Bahawalpur The City Of Nawab only pix

19ویں TDCP انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی اینڈ کلچرل فیسٹیول کا آغاز 20 فروری سے ہو گا۔اس سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے...
19/01/2024

19ویں TDCP انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی اینڈ کلچرل فیسٹیول کا آغاز 20 فروری سے ہو گا۔
اس سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے Deputy Commissioner Bahawalpur انور جپہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔
ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے ہدایت کی کہ چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے موقع پر ٹریفک مینجمنٹ، پارکنگ، ریلی روٹس، کرافٹ اینڈ فوڈ اسٹالزاور سپورٹس مقابلہ جات سمیت دیگرتمام امور شاندار انداز میں انجام دیئے جائیں ـ
19ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کی افتتاحی تقریب 20فروری کو منعقد ہو گی جبکہ21فروری کوڈیزرٹ ریلی میں حصہ لینے والی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکنیکل انسپکشن کی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ 22فروری کو چولستان میں کوالیفائنگ راؤنڈ کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ 23فروری کو پری پیئرڈ گاڑیوں کا پہلا راؤنڈاور 24فروری کو سٹاک کیٹگری کی ریس اور کلچرل شو منعقد ہو گا۔نیز 25فروری کو پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر ڈرٹ بائیک اور ٹرک ریس کا اہتمام بھی کیا جائے گااور قلعہ ڈیراور خوبصورت برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کبڈی، دیسی کشتی اور رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلہ جات بھی منعقد ہوں گے۔
Explore Punjab - TDCP

27/06/2023

22 اگست 1947 ۔ حج بیت اللہ کی تیاری ۔ کرائے اور نرخ نامہ ۔
27/06/2023

22 اگست 1947 ۔ حج بیت اللہ کی تیاری ۔ کرائے اور نرخ نامہ ۔

پاکستان کے رائل فیملی ہاؤس پر رات گئے پولیس کا دھاوا تین تھانوں کی پولیس نے توڑ پھوڑ کی اور ملازمین کو دھمکیاں دیں عباسی...
23/06/2023

پاکستان کے رائل فیملی ہاؤس پر رات گئے پولیس کا دھاوا تین تھانوں کی پولیس نے توڑ پھوڑ کی اور ملازمین کو دھمکیاں دیں عباسی خاندان کے گھر کوبلڈوز سے ملیامیٹ کرنے کی دھمکی پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ کس کے کہنے پر ہوا پتا لگا رہے ہیں رائل فیملی سے محبت کرنے والے پرامن رہیں تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین میاں عباسی اور صاحبزادہ شازین میاں عباسی کی گرفتاری کے لیے رات گئے پولیس کی بھاری نفری نے گھر پر دھاوا بول دیا سول کپڑوں میں ملبوس چند لوگ گھروں میں داخل ہو کر کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے اور ملازمین کو بھی دھمکیاں دی کے اگر گزین میاں عباسی اور شاہ زین میاں عباسی نے گرفتاری نہ دی تو کل تک ہم اس گھر کو ملیامیٹ کر دیں گے یاد رہے کہ پاکستان بننے کے بعد راہل فیملی نے پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں بھرپور مدد دی اور آج اسی خاندان کے گھروں پر پولیس کے دھاوے ایک المیہ ہے گزشتہ دنوں سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شہزادہ میاں محمد عثمان داؤد خان عباسی اور شہزادہ حاجی میاں محمد عمر داؤد خان عباسی کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا اور ابھی تک ان کے گھر میں پاکستان بھر سے لوگ تعزیت کے لئے آرہے تھے مگر انتظامیہ موقع کی تلاش میں تھی اور اس طرح رات گئے تھانہ ڈیرہ نواب صاحب تھانہ سٹی احمد پور تھانہ صدر احمد پور کی پولیس نے رات گئے گھر پر دھاوا بول دیا اور مکان کے اندر توڑ پھوڑ کی اور ملازمین کو دھمکیاں دی کہ اگر 24 گھنٹے کے اندر اندر سابق ایم پی اے گزین میاں عباسی اور شازین میاں عباسی نے گرفتاری نہ دی تو ہم اس گھر کو ملیامیٹ کر دیں گے گرفتاری اور گھر کو توڑ پھوڑ کی خبر ملتے ہی علاقے میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اس واقعے کی اطلاع ملازمین نے جب میڈیا کو دی اور بتایا کہ ہم اپنے گھروں میں موجود تھے کہ ہمیں اطلاع ملی کے باہر پولیس آئی ہے جب ہم نے انہیں باور کرایا کے گھر میں کوئی عباسی فیملی کارکن نہیں ہے تو انہوں نے ہمیں دھمکیاں دیں اور کہا کہ ہم کل تک بلڈوزر لے کر اس گھر کو ملیامیٹ کر دیں گے ہمیں ہر حال میں گزین میاں عباسی اور شاہ زین میاں عباسی کو گرفتار کرنا ہے یہ ہے پاکستان کے ساتھ شامل ہونے پاکستان کو بنانے اور پاکستان پہ احسانات کرنے والوں کا انجام

15/06/2023
محسن پاکستان 🇵🇰
24/05/2023

محسن پاکستان 🇵🇰

آخری آرم گاہ امیر آف بہاولپور نواب سر صادق محمد خان عباسی !!بہاول پور سے تقریباً سو کلو میٹر دوری پر قلعہ ڈیراور سے کچھ ...
24/05/2023

آخری آرم گاہ امیر آف بہاولپور نواب سر صادق محمد خان عباسی !!

بہاول پور سے تقریباً سو کلو میٹر دوری پر قلعہ ڈیراور سے کچھ فاصلہ پر
عباسی شاہی قبرستان ہے جس میں نواب خاندان کے مرد و خواتین مدفن ہیں، اُنکے مزارات اور قبریں ہیں، نواب صادق محمد خان عباسی کی قبر بھی ایک بڑے ہال میں موجود ہے ـ

18 ویں چولستان جیپ ریلی پریپئرڈ اے کیٹیگری میں فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا ،  3 گھنٹے 59 منٹس اور 3 سیکنڈز میں ریس مک...
12/02/2023

18 ویں چولستان جیپ ریلی پریپئرڈ اے کیٹیگری میں فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا ، 3 گھنٹے 59 منٹس اور 3 سیکنڈز میں ریس مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی

بہاول پور کے سپوت زین محمود نے گاڑی خراب ہونے کے باوجود 6 سیکنڈز کے فرق سے دوسری پوزیشن حاصل کی ، 3 گھنٹے 59 منٹس اور 9 سیکنڈز میں فاصلہ طے کیا

آصف فضل چوہدری نے 4 گھنٹے 4 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

نواب صاحب اپنے پورے جاہ و جلال کے ساتھ نور محل کے اندر 72 کلو خالص سونے کی کرسی پر براجمان فل سکرین
09/02/2023

نواب صاحب اپنے پورے جاہ و جلال کے ساتھ نور محل کے اندر 72 کلو خالص سونے کی کرسی پر براجمان فل سکرین

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیاجب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا!! ❤️💫(دربار محل بہاولپور)
19/01/2023

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا!! ❤️💫
(دربار محل بہاولپور)

میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا بہاولپور کو مجھ کو  ہر  بار  نیا  عشق ہوا  ہے بہاولپور سے 😍(دربار محل بہاولپور)
19/01/2023

میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا بہاولپور کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے بہاولپور سے 😍
(دربار محل بہاولپور)

Rim jhim in bahawalpur
19/01/2023

Rim jhim in bahawalpur

Address

Street No 5 House No 3
Bahawalpur
8686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur The City Of Nawab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalpur The City Of Nawab:

Share