Muhammad Tahir

Muhammad Tahir (Zindagi Aarzi Hai).

10/04/2024

اگر کوئی نئے کپڑے پہن کر اداس ہو تو اسے ہونے دیجیے گا ، طنز مت کیجیے گا کہ عید پر بھی خوش نہیں ہو !
سب کے پاس سب نہیں ہوگا۔
کسی کی باپ کے بغیر پہلی عید ہوگی، کسی کی ماں کے بغیر، کوئی ماں باپ کا اکلوتا ہوگا تو کسی کے پاس دوست نہیں ہوں گے ۔
خوشی کو بانٹنے کے لیے ، اس میں اضافہ کرنے کے لیے ، اگر ہو سکے تو کچھ ایسا پوسٹ مت کیجیے گا جسے دیکھ کر کوئی احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائے۔

”ہر کسی کی عیدیں ایک جیسی نہیں ہوتیں “

آپ کے پاس نعمت ہے، آپ لطف اندوز ہوں، الحمدللہ کہیں!
#کاپیڈ

شکرگزاری ایک شفا بخش عمل ہے۔ خدا کا شکر ادا کریں جس نے آپ کو شفا بخشی۔ اگر آپ شفا یابی کے خواہاں ہیں تو شکر گزاری آپ کو ...
21/03/2024

شکرگزاری ایک شفا بخش عمل ہے۔ خدا کا شکر ادا کریں جس نے آپ کو شفا بخشی۔ اگر آپ شفا یابی کے خواہاں ہیں تو شکر گزاری آپ کو شفا کے اور قریب لاتی ہے۔

21/03/2024
17/01/2022

Muhammad Tahir

Address

Mithan Wali
Alipur
KHAIRPURSADAT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share