Umar Hayat Gujjar

Umar Hayat Gujjar My story is filled

09/04/2026

شانگلہ کے ایجوکیشن سے وابستہ فضل حق جو کہ گجر قوم کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیا تھا۔ پولیس نے FIR کرکے جیل بھیج دیا

شانگلہ پولیس زندہ باد

امیرسلطان گجرنےاپنی قوم حق میں بات کی ہے جس نےسوشل میڈیا پہ امیرسلطان کےخلاف بکواس کی تو وہ اپنا زمہ دار خود ہوگا🚨
09/04/2026

امیرسلطان گجرنےاپنی قوم حق میں بات کی ہے جس نےسوشل میڈیا پہ امیرسلطان کےخلاف بکواس کی تو وہ اپنا زمہ دار خود ہوگا🚨

زمین اللہ کی ہےزمکه د خدائ دهفیس بک پر کچھ لوگ جو دوسرے قوم سے تعلق رکھنے ہیں گجر قوم کے بارے میں بہت واہیات اور غلیظ زب...
09/04/2026

زمین اللہ کی ہے
زمکه د خدائ ده
فیس بک پر کچھ لوگ جو دوسرے قوم سے تعلق رکھنے ہیں گجر قوم کے بارے میں بہت واہیات اور غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں جو کہ ناقابل برداشت ہے۔ہمارے بڑے بلاشبہ بھادر ،جفاکش اور خوددار تھے لیکن غربت اور تعلیم کی کمی کی وجہ سے وہ دوسرے اقوام کے لوگوں کے کھیتوں اور زمینوں پر کام ،کاشت کرتے تھے جس کی وجہ سے ان کی نئی نسل ہمارے گجر قوم کے بچوں کو تعلیم یافتہ اور سفید پوش دیکھنا پسند نہیں کرتے ۔
اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے۔
لیکن یہ لوگ خود تعلیم یافتہ اور کوالفائیڈ ہونے کے باوجود گجر قوم کے نوجوانوں کو گائے،بھینس،دودھ دہی اور لسی کے طعنوں سے باز نہیں آتے ۔
ایسے میں ہمارے نوجوان جو کہ بہت مشکل سے یونیورسٹیوں کا رخ کرتے ہیں تعلیم حاصل کرکے معاشرے کے کار آمد شہری بننا چاہتے ہیں وہ ان کے طعنوں کی وجہ سے ڈیپریشن کے مریض بن رہے ہیں۔
ان حالات میں گجر نوجوانوں کو ہمت نہیں ہارنی چاہئے ہم تمام اقوام کی عزت کرتے ہیں ہم اپنا تعلیمی اور ترقی کا سفر جاری رکھیں گے ۔
یہ دنیا کسی کی باپ کی جاگیر نہیں ہے یہ اللہ کی زمین ہے۔اور جس طرح سب لوگ یہاں جینے ،اور پھلنے پھولنے کا حق رکھتے ہیں ہم اس سے ایک ذرہ بھی کم پر قناعت نہیں کرتے۔
اگر کوئی گجر کسی کے گھر یا زمین پر پل رہا ہے تو ہم اسے چیلنج کرتے ہیں کہ نکال دو اسے ۔اور اپنی زمین اور گھر اپنے پاس رکھو ۔
یہ زمین اور پہاڑ آج جس طرح سرسبز و شاداب ہیں یہ اس حالت میں ہمارے بزرگوں کے محنت اور مشقت سے پہنچی ہے ۔
اللہ ان گجروں کو گھر بھی دے گا اور رہنے کے لیے زمین بھی دے گا۔
یہ زمین تم لوگ اپنے ساتھ ٹوکری میں نہیں لائے تھے بلکہ یہاں کے حالات نے تمھیں عطا کی ۔اگر تم اس میں فرعونیت پر اتر آئے ہو تو ہم بھی تمھاری یہ نوازشات جوتے کے نوک پر رکھتے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر بدتمیزی کا وقت ختم ! گجر قوم اپنی عزت اور وقار کے لیے ہمیشہ جاگتی رہے گی!شکریہ گجر قوم  کی نوجوانوں  شکریہ
09/04/2026

سوشل میڈیا پر بدتمیزی کا وقت ختم ! گجر قوم اپنی عزت اور وقار کے لیے ہمیشہ جاگتی رہے گی!
شکریہ گجر قوم
کی نوجوانوں
شکریہ

09/04/2026
We salute the Iranian people for their great sacrifice, bravery, patience, courage, and steadfastness for their governme...
08/04/2026

We salute the Iranian people for their great sacrifice, bravery, patience, courage, and steadfastness for their government and country.ADP

07/04/2026

🚨 گجر قوم کے خلاف نازیبا الفاظ — فوری نوٹس 🚨
گجر قوم ایک باعزت، غیرت مند اور باوقار قوم ہے۔ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے۔
❗ لائق شاہ نے جو الفاظ استعمال کیے ہیں، وہ قابلِ مذمت ہیں۔
ہم واضح طور پر مطالبہ کرتے ہیں کہ:
👉 لائق شاہ فوری طور پر کھلے عام معافی مانگے
👉 اپنے الفاظ پر ندامت کا اظہار کرے
⚠️ اگر ایسا نہ کیا گیا تو گجر قوم اپنے حق کے لیے قانونی اور پرامن طریقے سے بھرپور آواز اٹھائے گی۔
✍️
مشال خان گجر

گجر قوم پر بھونکنے والے اس کتے کے لیے ایک جملہ  #
07/04/2026

گجر قوم پر بھونکنے والے اس کتے کے لیے ایک جملہ
#

06/04/2026

دوسروں کے سائے میں چلنے والے کبھی اپنا راستہ نہیں بنا پاتے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی نسلیں سر اٹھا کر جئیں تو آج اپنی خودداری کا سودا کرنا چھوڑ دیں.
ملک رضا خان گجر

Address

Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Hayat Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share